عمران خان کو گھر بھیجنے کے امکانات زیادہ ہیں، شہباز شریف کی لیگی ایم این ایز کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت
اسلام آباد (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے ن لیگی ایم این ایز کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت کردی ہے ۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم… Continue 23reading عمران خان کو گھر بھیجنے کے امکانات زیادہ ہیں، شہباز شریف کی لیگی ایم این ایز کو غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی ہدایت