حکومت انتخابات کے التواء کیلئے سکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے، عمران خان
لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلا کر انتخابات کے التوا کیلئے سکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایسا کوئی بھی قدم مسلح افواج کو عدلیہ اور قوم کے خلاف… Continue 23reading حکومت انتخابات کے التواء کیلئے سکیورٹی فورسز کو استعمال کرنا چاہتی ہے، عمران خان