پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور گرفتار

6  اپریل‬‮  2023

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی) پولیس نے تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے جنرل سیکرٹری وسابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کو ہائی کورٹ کی بلڈنگ سے گرفتار کر لیا۔علی امین دوپہر سے ہائی کورٹ کی بلڈنگ میں ضمانت کے بہانے چھپے ہوئے تھے۔ڈی پی او عبدالروف بابر قیصرانی کی وارننگ کے بعد علی امین رات ساڑھے سات بجے ہائی کورٹ کے احاطے میں آگئے۔پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ڈی پی او نے گرفتار کرلیا۔اس موقع پر وکلا بھی موجود تھے تاہم کارکن نہ ہونے کے برابر تھے۔علی امین گنڈہ پور کو پولیس پر حملے کارسرکار میں مداخلت،سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور ناجائز اسلحہ پنجاب منتقل کرنے کے جرم میں درج ایف آئی آرز کی بنیاد پر گرفتار کیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…