اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

اہم حکومتی عہدیدار کا ایک طاقتور شخصیت سے رابطہ،مدد طلب

datetime 17  مارچ‬‮  2022

اہم حکومتی عہدیدار کا ایک طاقتور شخصیت سے رابطہ،مدد طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے ایک اہم عہدیدار نے تقسیم کی موجودہ سیاست کو ختم کرنے میں مدد دینے اور اپنا کردار ادا کرنے کیلئے ایک طاقتور شخصیت سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ تقسیم کی اس سیاست سے عوام کا زبردست نقصان ہو رہا ہے اور اپوزیشن کی وزیراعظم کیخلاف تحریک… Continue 23reading اہم حکومتی عہدیدار کا ایک طاقتور شخصیت سے رابطہ،مدد طلب

الیکشن کمیشن اب یہ کام نہیں کر سکتا وزیر اعظم عمران خان نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن اب یہ کام نہیں کر سکتا وزیر اعظم عمران خان نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے نوٹسز کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو بذریعہ سیکرٹری کابینہ درخواست میں فریق بنایا گیا ہے۔درخواست مین سوال اٹھایا گیا کہ کیا الیکشن کمیشن ضابطہ اخلاق… Continue 23reading الیکشن کمیشن اب یہ کام نہیں کر سکتا وزیر اعظم عمران خان نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

مہنگے پیٹرول سے تنگ شہری نے گھوڑا خرید لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

مہنگے پیٹرول سے تنگ شہری نے گھوڑا خرید لیا

بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر اورنگ آباد سے تعلق رکھنے والے شیخ یوسف نے دن بدن پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث کام پر جانے کے لیے ذاتی گھوڑا خرید لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن نے ان گنت لوگوں کا کاروبار ٹھپ کیا جب کہ متعدد… Continue 23reading مہنگے پیٹرول سے تنگ شہری نے گھوڑا خرید لیا

مسلم لیگ جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد کو ہمیشہ کی طرح مقدم رکھا جائے گا، چوہدری شجاعت حسین

datetime 17  مارچ‬‮  2022

مسلم لیگ جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد کو ہمیشہ کی طرح مقدم رکھا جائے گا، چوہدری شجاعت حسین

راولپنڈی (آن لائن)سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد کو ہمیشہ کی طرح مقدم رکھا جائے گا،حکمران جماعت اور اپوزیشن پارٹیوں کوصبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے،تلخیاں بڑھنے کی بجائے کم ہونی چاہئیںبصورت دیگر بات بہت دور تک چلی جائے گی ،جمہوریت نہ رہی… Continue 23reading مسلم لیگ جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد کو ہمیشہ کی طرح مقدم رکھا جائے گا، چوہدری شجاعت حسین

اب عمران خان کا جانا یقینی ہو چکا، کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  مارچ‬‮  2022

اب عمران خان کا جانا یقینی ہو چکا، کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اب عمران خان کا جانا یقینی ہوچکا ہے اور اگر اس کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے، شیخ رشید، فواد چوہدری سمیت اگر موجودہ وفاقی کابینہ کو اگر یہ یقین دہانی کرادی جائے کہ ان کی وزارت ختم نہیں… Continue 23reading اب عمران خان کا جانا یقینی ہو چکا، کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے، تہلکہ خیز دعویٰ

کیا نظر آرہا ہے، اتحادیوں کیساتھ بات ہوگئی ،کیا پیش رفت ہے؟صحافی کو مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز جواب

datetime 17  مارچ‬‮  2022

کیا نظر آرہا ہے، اتحادیوں کیساتھ بات ہوگئی ،کیا پیش رفت ہے؟صحافی کو مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد(این این آئی) ایم کیو ایم اور اپوزیشن نے موجودہ سیاسی صورتحا ل پر مذاکرات جار ی رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایم کیو ایم رہنماوں کے ساتھ ملاقات کی جس میں سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان ،ایم کیو ایم کی جانب سے خالد مقبول صدیقی، سید… Continue 23reading کیا نظر آرہا ہے، اتحادیوں کیساتھ بات ہوگئی ،کیا پیش رفت ہے؟صحافی کو مولانا فضل الرحمن کا حیرت انگیز جواب

اپوزیشن کے ساتھ جائیں گے تو چوری سے نہیں جانا، اعلان کرکے جائیں گے، طارق بشیرچیمہ

datetime 17  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کے ساتھ جائیں گے تو چوری سے نہیں جانا، اعلان کرکے جائیں گے، طارق بشیرچیمہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ جائیں گے تو چوری سے نہیں جانا، اعلان کرکے جائیں گے، آج بھی ایم این ایز کو دھمکیاں آرہی ہیں۔ ایک انٹرویومیں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ سب فیصلے کے قریب ہیں، عدم اعتماد کے بعد تو فیصلہ… Continue 23reading اپوزیشن کے ساتھ جائیں گے تو چوری سے نہیں جانا، اعلان کرکے جائیں گے، طارق بشیرچیمہ

عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے سمجھوتہ نہیں کریں گے، مراد سعید

datetime 17  مارچ‬‮  2022

عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے سمجھوتہ نہیں کریں گے، مراد سعید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ عمران خان نے دنیا کو باور کرایا ہم کسی کے غلام نہیں ہیں وزیراعظم حکومت چھوڑ دیں گے ،سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ایک انٹرویومیں مرادسعید نے کہا کہ پاکستان کامقدمہ ہرقیمت پر لڑیں گے ،ملک کیلئے ہرقسم کی لڑائی کیلئے تیار ہیں، عمران خان… Continue 23reading عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے سمجھوتہ نہیں کریں گے، مراد سعید

ن لیگ اور نوازشریف کاموقف ہے عدم اعتماد کے بعد الیکشن کی طرف جاناچاہیے، شہباز شریف

datetime 17  مارچ‬‮  2022

ن لیگ اور نوازشریف کاموقف ہے عدم اعتماد کے بعد الیکشن کی طرف جاناچاہیے، شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں 5سال کیلئے قومی حکومت بنانی چاہیے، قومی حکومت میں پی ٹی آئی شامل نہ ہو، قومی حکومت 5سال سر جوڑ کر ملک کی خدمت کرے، عمران خان کی پی ٹی آئی… Continue 23reading ن لیگ اور نوازشریف کاموقف ہے عدم اعتماد کے بعد الیکشن کی طرف جاناچاہیے، شہباز شریف