پشاور ‘ شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا
پشاور (آئی این پی ) داؤد زئی میں ڈیوٹی ختم کرکے گھر جاتی پولیو خاتون ورکر کے قتل کی تفتیش میں پولیس کو اہم کامیابی مل گئی اور مقتولہ کو اس کی ساتھی خاتون ورکر نے شوہر کے ساتھ مبینہ دوستی کی وجہ سے قتل کرایا، پولیس نے پولیو خاتون ورکر کو قتل کرنے والے… Continue 23reading پشاور ‘ شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا