اسلامی ممالک کسی بلاک میں جانے یا جنگ کا حصہ بننے کی بجائے متحد رہیں،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (این این آئی) و زیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا ایک حقیقت ہے، دہشتگردی کا کسی مذہب سے تعلق نہیں،مسلمان ڈیڑھ ارب ہیں ،اہمیت نہیں دی جارہی، تمام مسلمان ممالک کی اپنی اپنی خارجہ پالیسی ہے،مسلم ممالک نے متحد ہوکر متفقہ موقف اختیار نہ کیا تو کوئی ہمیں نہیں پوچھے گا،ہمیں… Continue 23reading اسلامی ممالک کسی بلاک میں جانے یا جنگ کا حصہ بننے کی بجائے متحد رہیں،وزیراعظم عمران خان






























