’’انشاءاللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی‘‘ حلیم عادل شیخ کی زبان پھسل گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ستائیں مارچ کو اسلام آباد میں امربالمعروف جلسے میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے کارواں روانہ ہو گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ستائیس مارچ کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں پاور شو کے لیے کراچی کے کارکنان کا… Continue 23reading ’’انشاءاللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی‘‘ حلیم عادل شیخ کی زبان پھسل گئی