جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’انشاءاللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی‘‘ حلیم عادل شیخ کی زبان پھسل گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ستائیں مارچ کو اسلام آباد میں امربالمعروف جلسے میں شرکت کے لیے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی قیادت میں کراچی سے کارواں روانہ ہو گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ستائیس مارچ کو پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں پاور شو کے لیے کراچی کے کارکنان کا قافلہ قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سہراب گوٹھ سے روانہ ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ کھانے اپوزیشن کے ساتھ کھائیں گے لیکن اتحادی ساتھ وزیراعظم کا ہی دیں گے۔جوش خطابت میں حلیم عادل شیخ کی زبان بھی لڑکھڑا گئی اور کہہ دیا کہ ’’انشاءاللہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی‘‘۔ کارواں مختلف شہروں سے ہوتا ہوا کارواں کل اسلام آباد پہنچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…