جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوکرینی سیاستدان کی اہلیہ 3 کروڑ لے کر فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

کیف (این این آئی)یوکرینی سیاست دان کی اہلیہ کو لاکھوں ڈالرز سمیت فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین میں یورینیئم کے بڑے ڈیلر اور نامور سیاست دان کی اہلیہ اناستاسیا کوتفیتسکا بیک میں لاکھوں ڈالرز لے کر

فرار ہونے کی کوشش کررہی تھیں تاہم انہیں سرحد پر گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ یوکرینی حسینہ کئی ملین ڈالرز پر مشتمل بیگ میں 28 ملین ڈالرز کے علاوہ 1.3 ملین یورو بھی پکڑے گئے جب کہ وہ سرحد پار کرکے یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھیں۔سرحد پر موجود کسٹم حکام نے یوکرینی حسینہ کو روک کر ان کی تلاشی لی تو ان کے بیگ سے لاکھوں ڈالر برآمد ہونے پر نہ صرف انہیں گرفتار کرلیا بلکہ ان پر کیس بھی درج کرلیا گیا ۔دوسری جانب مشہور تاجر اور یوکرینی سیاستدان نے اپنی اہلیہ کے حوالے سے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری بیوی بچے کی ولادت کے لیے یورپ جا رہی تھیں اور ان کے سامان میں کسی قسم کی رقم موجود نہیں تھی۔یوکرینہ حسینہ کے شوہر نے مزید کہا کہ ہمارا سارا پیسہ یوکرین کے بینک میں موجود ہے۔اس حوالے سے یوکرینی سیاستدان کے اہلیہ سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ یہ رقم کسی یورپی ملک سے اپنے ساتھ لائی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…