اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی خودکش حملے کی خواہش کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرورخان کے بعد چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کی بھی خودکش حملے کی خواہش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی جس میں شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو اپنے جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ کے سب منافقین کو اڑا دیتا تاکہ ان کی بنیاد ہی ختم ہوجائے جو ملک کا سودا کرتے ہیں۔ اس بات کا اظہار شہریار آفریدی نے گزشتہ روز کوہاٹ میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کے دوران کیا تھا۔شہر یار آفریدی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ تمام چینل یہ چلائیں۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر غلام سرورخان بھی چند روز پہلے خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔
شہریار آفریدی کی خودکش حملے کی خواہش کی ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































