منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

یوکرینی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے اہم ٹیلفونک رابطہ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

یوکرینی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے اہم ٹیلفونک رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ٹیلی فون کیا ہے جس میں یوکرین کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یوکرین میں جاری عسکری تنازعہ پر گہرے افسوس کا اظہار کیا اور فوری جنگ… Continue 23reading یوکرینی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے اہم ٹیلفونک رابطہ

اپوزیشن جماعتوں کی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر مشاورت شروع

datetime 29  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن جماعتوں کی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر مشاورت شروع

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر مشاورت شروع کر دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)،پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں نے چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے حکومت کا ساتھ دینے اور وزارت اعلیٰ کی پیشکش… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر مشاورت شروع

تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کو دھچکا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کو دھچکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے آخری لمحات پر دبئی سے وطن واپسی کا فیصلہ موخر کردیا۔پی پی رہنما جام عبدالکریم کو آج دبئی سے اسلام آباد پہنچنا تھا تاہم انہوں نے پاکستان روانگی سے کچھ لمحے قبل واپسی کا اراد ترک کر دیا ۔واضح رہے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کو دھچکا

عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن کوئی اسمبلی نہ آئے، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ارکان کو خط لکھ دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن کوئی اسمبلی نہ آئے، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ارکان کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین ارکان اسمبلی کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے روز کوئی رکن اسمبلی نہیں جائے گا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں… Continue 23reading عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن کوئی اسمبلی نہ آئے، وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ارکان کو خط لکھ دیا

31 مارچ کے بعد آخری 5 اوور شروع ہونگے، تحریک انصاف

datetime 29  مارچ‬‮  2022

31 مارچ کے بعد آخری 5 اوور شروع ہونگے، تحریک انصاف

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی افیئرز ڈاکٹر بابراعوان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد بہت بڑے پیمانے پر باہر کا پیسہ استعمال ہورہا ہے،خریدے ہوئے اراکین کو کہا جارہا ہے الیکشن کمیشن ناایلی کا فیصلہ چھ مہینے میں کرے گا ،ہماری تیاری مکمل ہے ہم سرپرائز دیں گے۔… Continue 23reading 31 مارچ کے بعد آخری 5 اوور شروع ہونگے، تحریک انصاف

وزارت سے استعفے اور ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر وفاقی وزیر فخرامام کا ردعمل آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

وزارت سے استعفے اور ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر وفاقی وزیر فخرامام کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سید فخرنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وہ وفاقی وزیر عہدے مستعفی نہیں ہوئے وہ بدستور اپنے ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں وہ جعلی اوربے بنیاد… Continue 23reading وزارت سے استعفے اور ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر وفاقی وزیر فخرامام کا ردعمل آگیا

چوہدری شجاعت ملاقات کیلئے زرداری ہاؤس جائیں گے

datetime 29  مارچ‬‮  2022

چوہدری شجاعت ملاقات کیلئے زرداری ہاؤس جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) سینئر سیاسی رہنما چوہدری شجاعت حسین آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے زرداری ہاؤس جائیں گے، جیو نیوز نے ق لیگ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات زرداری ہاؤس میں ہو گی۔ دونوں کی ملاقات کے وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading چوہدری شجاعت ملاقات کیلئے زرداری ہاؤس جائیں گے

سینے میں بہت سے راز اور کہانیاں دفن ہیں، میں اگر۔۔۔۔۔ عثمان بزدار

datetime 29  مارچ‬‮  2022

سینے میں بہت سے راز اور کہانیاں دفن ہیں، میں اگر۔۔۔۔۔ عثمان بزدار

لاہور(این این آئی) مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ سینے میں بہت سے راز اور بہت سی کہانیاں ہیں، اگر کتاب لکھوں تو ریکارڈ فروخت ہو،خواہشات اور خواب تو بہت تھے،سب پورے نہیں ہوسکتے، اگر امریکی صدر بھی بنا دیا جائے تو انسان خوش نہیں ہوتا، گزرے دن اس… Continue 23reading سینے میں بہت سے راز اور کہانیاں دفن ہیں، میں اگر۔۔۔۔۔ عثمان بزدار

لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال، حکومت کے ایک اور اتحادی اپوزیشن سے جا ملے

datetime 29  مارچ‬‮  2022

لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال، حکومت کے ایک اور اتحادی اپوزیشن سے جا ملے

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان سے آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی نے حکومت سے علیحدگی کا اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کی حمایت کااعلان کیا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب نہیں بن سکتے، نمبرز ہمارے پاس ہیں اپوزیشن جسے نامزد کرے گی وزیراعلیٰ… Continue 23reading لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال، حکومت کے ایک اور اتحادی اپوزیشن سے جا ملے