پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی کی خبریں آج کل بھارتی میڈیا پر بہت زیادہ گردش کررہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ عالیہ اور رنبیر کی شادی کی تقریبات 13 سے 17 اپریل کے درمیان منعقد کی جائیں گی… Continue 23reading عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

مسلم لیگ ن کا اگلے تین سے چار دن میں عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ ن کا اگلے تین سے چار دن میں عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران نے 105 ارب کی بی آر ٹی بنائی اس کا بھی حساب ہو گا۔تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگلے تین سے چار دن میں مسلم لیگ ن عمران خان… Continue 23reading مسلم لیگ ن کا اگلے تین سے چار دن میں عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

4 وزراء نے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

datetime 6  اپریل‬‮  2022

4 وزراء نے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

لاہور (آن لائن) ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے تنازل میں پنجاب کے 4 وزراء نے اپنے زیر استعمال سرکاری گاڑی واپس کردی ہے۔ جبکہ سول سیکرٹریٹ کے شعبے ایس اینڈ جی کے ڈی نے ان گاڑیوں کا پٹرول بھی بند کردیا ہے۔

پاکستان کا تجارتی خسارہ 35 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

پاکستان کا تجارتی خسارہ 35 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 35 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ)کے دوران پاکستان کی برآمدات 23 ارب 29 کروڑ ڈالر سے زائد رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کے… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ 35 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگادیں،تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا، سابق وزیراعظم

datetime 6  اپریل‬‮  2022

ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگادیں،تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا، سابق وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگادیں۔ایک انٹرویومیں مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عسکری قیادت بتادے کیا سازش میں اپوزیشن ملوث ہے، حکومت کی ملی بھگت… Continue 23reading ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگادیں،تمام محرکات دیکھنے ہوں گے کہ آئین کو کیسے توڑا گیا، سابق وزیراعظم

عمران صاحب تین مہینے میں الیکشن نہیں جیل جانے کی تیاری کریں ، مریم اورنگزیب برس پڑیں

datetime 6  اپریل‬‮  2022

عمران صاحب تین مہینے میں الیکشن نہیں جیل جانے کی تیاری کریں ، مریم اورنگزیب برس پڑیں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب تین مہینے میں الیکشن نہیں جیل جانے کی تیاری کریں ، آپ ملک میں الیکشن نہیں فساد و افراتفری اور انارکی چاہتے ہیں ۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا… Continue 23reading عمران صاحب تین مہینے میں الیکشن نہیں جیل جانے کی تیاری کریں ، مریم اورنگزیب برس پڑیں

جس پر پی ٹی آئی والے جشن منارہے ہیں وہ ان کے گلے بھی پڑ سکتی ہے، آغا سراج درانی کا انکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2022

جس پر پی ٹی آئی والے جشن منارہے ہیں وہ ان کے گلے بھی پڑ سکتی ہے، آغا سراج درانی کا انکشاف

کراچی(این این آئی)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جس سرپرائز پر جشن منارہی ہے وہ خوشی ان کے گلے بھی پڑ سکتی ہے، ابھی معاملہ شروع ہوا ہے۔منگل کواحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ اسپیکر اگر آئین کے خلاف… Continue 23reading جس پر پی ٹی آئی والے جشن منارہے ہیں وہ ان کے گلے بھی پڑ سکتی ہے، آغا سراج درانی کا انکشاف

نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

datetime 6  اپریل‬‮  2022

نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کور ٹ آف پاکستا ن کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ کیس جلد نمٹانا چاہتے ہیں، نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے،آئینی شق کو قواعد کے ذریعے روندا نہیں… Continue 23reading نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس

عمران خان کو لاہور جلسے کے دوران کھانسی لگ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو لاہور جلسے کے دوران کھانسی لگ گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران اچانک کھانسی لگنے پر پانی مانگ لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان خاصی دیر تک کھانستے رہے اور پھر انہوں نے پانی طلب کیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر… Continue 23reading عمران خان کو لاہور جلسے کے دوران کھانسی لگ گئی