جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو لاہور جلسے کے دوران کھانسی لگ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران اچانک کھانسی لگنے پر پانی مانگ لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان خاصی دیر تک کھانستے رہے اور پھر انہوں نے پانی طلب کیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے مختلف تبصر کئے ۔ایک صارف سید اسد ندیم نے لکھا میرا روزہ میری مرضی ۔ایک اور صارف نے لکھا کہ عمران نیازی کو جلسے میں بار بار کھانسی آنے لگی تو پانی منگوایا لیا ، ریاست مدینہ بنانے والے نے روزہ نہیں رکھا ہے۔ایک اور صارف نے لکھا کہ خان کی حالت دیکھیں ، رات دن جاگ جاگ کر اور تن تنہا ملکی و غیر ملکی مافیاز ،غداروں ،اپنوں کی بے وفائیوں اتحادیوں کی ریشہ دوانیوں اور کچھ ظاہر کچھ چھپے عناصر کی سازشوں کا مقابلہ کرتے کرتے صحت کا کیا حال کرلیا ،لاہور خطاب کے دوران کھانسی کا شدید دورہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…