پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کا اگلے تین سے چار دن میں عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران نے 105 ارب کی بی آر ٹی بنائی اس کا بھی حساب ہو گا۔تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگلے تین سے چار دن میں مسلم لیگ ن عمران خان کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرے گی، فرح بیگم نے پولیس اور سول سروس کے لوگوں کی ٹرانسفر کے پیسے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک جاتے ہوئے فرح گجر کے ہاتھ میں ایک کروڑ باسٹھ لاکھ کا بیگ تھا، عمران خان کا نوٹیفکیشن ابھی تک اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری نہیں کیا وہ اور بزدار جعلی وزیر اعظم اور وزیر اعلی ہیں۔انہوںنے کہا کہ عمران کے وزرا ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنیں گے، عمران نے 105 ارب کی بی آر ٹی بنائی اس کا بھی حساب ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…