مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کے لیے 100دروازے کھول دئیے گئے
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں عمومی صدارت حرمین شریفین نے زائرین کے بڑھتے ہوئے رش کو دیکھتے ہوئے عمرہ زائرین کی آمد ورفت کو آسان بنانے کی خاطر المسجد الحرام میں 100 دروازے کھول دیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمومی صدارت حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ… Continue 23reading مسجد الحرام میں عمرہ زائرین کے لیے 100دروازے کھول دئیے گئے