پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

شکل بدلنے والا ”مقناطیسی سلائم ” روبوٹ تیار کر لیا گیا

datetime 5  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) بچے سلائم سے کھیلنا پسند کرتے ہیں اور عین اسی طرز پر ایک روبوٹ بنایا گیا ہے جو ایک ہی وقت میں ٹھوس بھی ہے اور مائع بھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ روبوٹ اپنی شکل بدل کر پیچیدہ ترین صورت اختیار کر سکتا ہے، اس کی مدد سے جسم کے اندر مختلف اشیا کو گرفت کیا جا سکتا ہے۔ وہ دن دور نہیں جب اسی روبوٹ کی مدد سے غلطی سے نگلی جانیوالی اشیا کو بھی پکڑ کر بدن سے باہر نکالنا ممکن ہو گا۔ روبوٹ ہی سلائم سے بنایا گیا ہے جس کی بدولت چھوٹے دھاتی موتیوں کو گھیر کر گرفت کیا گیا تھادلچسپ بات یہ ہے کہ مقناطیسی میدان کے لحاظ سے روبوٹ مختلف شکلیں اختیار کر سکتا ہے اور اسے مختلف سمتوں میں دوڑایا جا سکتا ہے۔ پہلے مرحلے میں اسے طبی مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے، اگر کوئی بچہ مضر صحت چیز نگل لے تو یہ روبوٹ بیرونی مقناطیسی میدان کے تحت اس شے کو حلق سے نکالنے کا کام بھی کر سکتا ہے



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…