جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کی ایک اور رکن نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کرد یا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منتخب رکن پنجاب اسمبلی عظمی عظمی کاردار بھی ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عظمی کاردار کا کہنا… Continue 23reading تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا

عمران خان کا حساب برابر کرکے چھوڑونگا، علیم خان کی مبینہ آڈیو لیک 

datetime 5  اپریل‬‮  2022

عمران خان کا حساب برابر کرکے چھوڑونگا، علیم خان کی مبینہ آڈیو لیک 

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان کی وزیر اعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے متعلق مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی،مبینہ آڈیو کال میں علیم خان کو عمران خان پر الزامات لگاتے سنا جاسکتا ہے۔علیم خان کی مبینہ آڈیو میں انہوں نے کہاکہ جتنی محنت میں نے پی… Continue 23reading عمران خان کا حساب برابر کرکے چھوڑونگا، علیم خان کی مبینہ آڈیو لیک 

عوام الیکشن کی تیاری کریں، اگلے تین ماہ میں الیکشن ہو گا ، عمران خان

datetime 5  اپریل‬‮  2022

عوام الیکشن کی تیاری کریں، اگلے تین ماہ میں الیکشن ہو گا ، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مخلص اور وفادار کارکنوں کو پارٹی ٹکٹ نہ دینے کی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ساڑھے تین سالوں میں بہت کچھ سیکھ لیا ہے اب ان غلطیوں کو نہیں دہرائیں گے،پارٹی میں ضمیر فروشوں کی کوئی جگہ نہیں، آئندہ حکومت اتحادیوں کے بغیر بنائیں… Continue 23reading عوام الیکشن کی تیاری کریں، اگلے تین ماہ میں الیکشن ہو گا ، عمران خان

اپوزیشن میدان سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، عمران خان

datetime 5  اپریل‬‮  2022

اپوزیشن میدان سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سی ای سی نے پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی پارلیمانی بورڈ ٹکٹوں سے متعلق پالیسی تشکیل دے گا، وزیراعظم نے الیکشن… Continue 23reading اپوزیشن میدان سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے، عمران خان

چودھری شجاعت وزیراعظم عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2022

چودھری شجاعت وزیراعظم عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا بلکہ تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ختم ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل کی ہے ۔ قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری… Continue 23reading چودھری شجاعت وزیراعظم عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں، سپریم کورٹ

datetime 5  اپریل‬‮  2022

نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کور ٹ آف پاکستا ن کے چیف جسٹس جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہاہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ کیس جلد نمٹانا چاہتے ہیں، نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے،آئینی شق کو قواعد کے ذریعے روندا نہیں… Continue 23reading نگران حکومت کا قیام اس کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، کوشش ہے کل فیصلہ سنا دیں، سپریم کورٹ

آئینی تقاضا ہےکہ سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں، فضل الرحمان کا مطالبہ

datetime 5  اپریل‬‮  2022

آئینی تقاضا ہےکہ سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں، فضل الرحمان کا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ آئین کا تقاضا ہےکہ سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ سفیرکی کیبل اور سکیورٹی معاملات پر عسکری قیادت اپوزیشن کو اعتماد میں لے، سکیورٹی… Continue 23reading آئینی تقاضا ہےکہ سکیورٹی ادارے عمران خان کو بطور وزیراعظم ڈیل نہ کریں، فضل الرحمان کا مطالبہ

عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

datetime 5  اپریل‬‮  2022

عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم کےکام جاری رکھنےکانوٹیفکیشن کسےجاری کرنا ہےکسی کو پتہ نہیں۔علاوہ ازیں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد صدر نے آئین… Continue 23reading عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا

رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 5  اپریل‬‮  2022

رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے رواں ہفتہ کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرات میں بتدریج اضافے کا امکان ظاہر کر دیا ۔آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اورجنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔رپورٹ کے مطابق کل بدھ کے روز… Continue 23reading رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی