اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کےذرائع وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم کےکام جاری رکھنےکانوٹیفکیشن کسےجاری کرنا ہےکسی کو پتہ نہیں۔علاوہ ازیں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد صدر نے آئین کے آرٹیکل 224A (4)کے تحت وزیراعظم کوکام جاری رکھنے کا کہا ہے، صدرمملکت کےحکم کےتحت وزیراعظم کی برخاستگی اور اسمبلی کے تحلیل ہونےکا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے۔
عمران خان کے بطور وزیراعظم کام جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































