فرح کے معاملے میں عمران خان کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، صحافی کامران خان بھی بول پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے فرح خان کے معاملے پر کہا ہے کہ بیشک اس عورت پر لگنے والے الزامات غلاظت کا پہاڑ ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر اینکر پرسن نے پیغام میں کہا ہے کہ ’’بیشک اس عورت پر… Continue 23reading فرح کے معاملے میں عمران خان کو بری الذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا، صحافی کامران خان بھی بول پڑے