اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی کی ایک اور رکن نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کرد یا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منتخب رکن پنجاب اسمبلی عظمی عظمی کاردار بھی ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عظمی کاردار کا کہنا ہے کہ عمران خان کے رویے کی وجہ سے دکھی ہوں ، عمران خان سے جو امیدیں تھیں وہ پوری نہیں ہو سکیں ۔ عمران خان کو اپنےپرانے ورکرز کی قدر نہیں ہے ۔ عظمی کاردار کا کہنا تھا کہ میرے سمیت کئی ایم پی ایز ہیں جو پارٹی سے علیحدگی اختیا کر رہے ہیں ۔ انہوں نےکہا ہے کہ جہانگیر ترین کسی بھی پارٹی میں جائیں میں ان کے ساتھ رہوں گی۔
تحریک انصاف کی ایک اور رکن نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کے مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے پر سنگین الزامات، مریم نواز سے ایکشن کا مطالبہ



















































