ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیراعظم عمران خان کا باضابطہ ردعمل آ گیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی اور کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے، کل شام قوم سے خطاب کروں گا، قوم کے… Continue 23reading ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا، وزیراعظم عمران خان