منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

چیف جسٹس نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیدی

datetime 7  اپریل‬‮  2022

چیف جسٹس نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیتے ہوئےکیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج  شام ساڑھے7 بجے سنایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے… Continue 23reading چیف جسٹس نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غلط قرار دیدی

عوام کی پی ٹی آئی کے جلسے میں عدم دلچسپی،مراد سعید اور شہریار آفریدی خالی کرسیاں دیکھ کر خطاب کئے بغیر ہی لوٹ گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2022

عوام کی پی ٹی آئی کے جلسے میں عدم دلچسپی،مراد سعید اور شہریار آفریدی خالی کرسیاں دیکھ کر خطاب کئے بغیر ہی لوٹ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں تیسرے روز بھی جلسہ جاری رہا تاہم کارکنوں کی زیادہ تعداد شریک نہیں ہوئی ، نجی ٹی وی جیو نیو ز کے مطابق کارکنوں کی جلسے میں عدم دلچسپی کے باعث مراد سعید ، شہریارآفریدی اور غلام سرور… Continue 23reading عوام کی پی ٹی آئی کے جلسے میں عدم دلچسپی،مراد سعید اور شہریار آفریدی خالی کرسیاں دیکھ کر خطاب کئے بغیر ہی لوٹ گئے

عا م انتخابات کا انعقاد کس مہینے میں ممکن ؟ الیکشن کمیشن نے صدر کو جواب بھجوا دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

عا م انتخابات کا انعقاد کس مہینے میں ممکن ؟ الیکشن کمیشن نے صدر کو جواب بھجوا دیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد اکتوبر سے قبل ممکن نہیں ہوگا۔الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اکتوبر 2022 میں شفاف انتخابات کے لیے حلقہ بندیاں کرنی ہے، آئین و قانون کے مطابق اس کیلئے کم از کم… Continue 23reading عا م انتخابات کا انعقاد کس مہینے میں ممکن ؟ الیکشن کمیشن نے صدر کو جواب بھجوا دیا

ازخود نوٹس کیس کافیصلہ آج کتنے بجے سنایا جائیگا؟ چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

ازخود نوٹس کیس کافیصلہ آج کتنے بجے سنایا جائیگا؟ چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آج شام ساڑھے سات بجے سنا دیا جائیگا،تفصیلات کے مطابق  چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے… Continue 23reading ازخود نوٹس کیس کافیصلہ آج کتنے بجے سنایا جائیگا؟ چیف جسٹس آف پاکستان نے بڑا اعلان کردیا

بیوی ، بچوں کے ہوتے ہوئے بیٹے نے فرح خان سے دوسری شادی کی ، سسر کا فرح خان کوبہوتسلیم کرنے سے انکار

datetime 7  اپریل‬‮  2022

بیوی ، بچوں کے ہوتے ہوئے بیٹے نے فرح خان سے دوسری شادی کی ، سسر کا فرح خان کوبہوتسلیم کرنے سے انکار

لاہور، اسلام آباد (این این آئی، آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اقبال گجر نے فرح خان کو بہو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹے نے خاندان سے بغاوت کرتے ہوئے پہلی بیوی اور بچوں کے ہوتے ہوئے شادی کی ، میرا فرح خان… Continue 23reading بیوی ، بچوں کے ہوتے ہوئے بیٹے نے فرح خان سے دوسری شادی کی ، سسر کا فرح خان کوبہوتسلیم کرنے سے انکار

ملکی سیاسی صورتحال پر نواز شریف کا کارکنوں کیلئے خاص پیغام

datetime 7  اپریل‬‮  2022

ملکی سیاسی صورتحال پر نواز شریف کا کارکنوں کیلئے خاص پیغام

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر مسلم لیگی عہدیداروں اور کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کیا ہے۔ نواز شریف نے گزشتہ روز پارٹی عہدیداروں کے اجلاس سے آن لائن خطاب کیا۔دوران خطاب نواز شریف نے کارکنوں کو ہدایت کی کہ آئین کے… Continue 23reading ملکی سیاسی صورتحال پر نواز شریف کا کارکنوں کیلئے خاص پیغام

وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ،سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2022

وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ،سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وہ آج ہی از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنائینگے ، اب سے کچھ دیر پہلے سماعت کے دوران وقفہ کیا گیا اور اب دوبارہ کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے ، متوقع فیصلے کے پیش نظر سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی… Continue 23reading وقفے کے بعد سماعت دوبارہ شروع ،سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی بڑھا دی گئی

اٹارنی جنرل کاڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا دفاع کرنے سے انکار

datetime 7  اپریل‬‮  2022

اٹارنی جنرل کاڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا دفاع کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ وہ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا دفاع نہیں کریں گے ، 4سال سلیکٹڈ کہنے والے آج  اسی اسمبلی کا وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں ، رولنگ کے بعد عمران خان وزیر اعظم برقرار رہتے تو مستعفی ہوجاتا،مناسب یہی تھا کہ… Continue 23reading اٹارنی جنرل کاڈپٹی سپیکر کی رولنگ کا دفاع کرنے سے انکار

آصف زرداری نے بیت اللہ محسود کے ذریعے بینظیر کوقتل کروایا،پرویز مشرف

datetime 7  اپریل‬‮  2022

آصف زرداری نے بیت اللہ محسود کے ذریعے بینظیر کوقتل کروایا،پرویز مشرف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سابق صدر آصف زرداری کو ایک بار پھر میر مرتضی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے بیت اللہ محسود کے ذریعے بینظیر قتل کروایا۔ غیر ملکی میڈیا نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ… Continue 23reading آصف زرداری نے بیت اللہ محسود کے ذریعے بینظیر کوقتل کروایا،پرویز مشرف