پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

چوبیس سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف

datetime 7  اپریل‬‮  2022

چوبیس سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف

لاہور(این این آئی)چوبیس سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی معترف ہوگئے۔سیریز کے نمایاں ترین پرفارمر بن میکڈمورٹ سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھتے ہیں کہ پاکستان میں آخری صبح ہے، بہترین مہمان نوازی اور سنہری یادوں کے ساتھ پاکستان کا شکریہ، حقیقی معنوں میں پاکستان کھیلوں سے… Continue 23reading چوبیس سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے آسٹریلوی کرکٹرز پاکستان کی مہمان نوازی کے معترف

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اب روبوٹس ویکیوم کریں گے

datetime 7  اپریل‬‮  2022

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اب روبوٹس ویکیوم کریں گے

مکہ مکرمہ(این این آئی)خانہ کعبہ اور مسجد نبویؓ کی جنرل پریزیڈنسی نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اور اسے جراثیم سے محفوظ بنانے کے لیے پانچ روبوٹ ویکیوم متعارف کروادیئے گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق یہ روبوٹس ویکیوم 20 منٹ میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام سر انجام دیں گے۔رپورٹ کے… Continue 23reading خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی اب روبوٹس ویکیوم کریں گے

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں تیزی سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، مفتاح اسماعیل

datetime 7  اپریل‬‮  2022

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں تیزی سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں تیزی سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پنجاب کے لیجسلیٹر فیصلہ کرنا چاہتے ہیں کہ حمزہ شہباز پنجاب میں نہ… Continue 23reading پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں تیزی سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، مفتاح اسماعیل

پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 7  اپریل‬‮  2022

پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسران و ملازمین ٹوئٹر ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے اکائونٹس استعمال کر سکتے ہیں او رنہ ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ تمام… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2022

شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے

لاہور (این این آئی)فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے ہیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ کرکٹ میں 95، ون ڈے فارمیٹ میں 59 جبکہ ٹی… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 22ویں پاکستانی بن گئے

ادھیڑعمری میں زیادہ پانی پینے سے بڑھاپے میں دل توانا رہتا ہے، تحقیق

datetime 7  اپریل‬‮  2022

ادھیڑعمری میں زیادہ پانی پینے سے بڑھاپے میں دل توانا رہتا ہے، تحقیق

بیتھیسڈا(این این آئی) یورپی ماہرین نے کہا ہے کہ اگرآپ اپنے قلب کو تندرست اور توانا رکھنا چاہتے ہیں تو پانی کی وافر مقدار کی عادت اپنائیں جو عمر بھر دل کو بہترین حالت میں رکھ سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اور دیگر یورپی ممالک کے ماہرین نے ایک تحقیق کے… Continue 23reading ادھیڑعمری میں زیادہ پانی پینے سے بڑھاپے میں دل توانا رہتا ہے، تحقیق

بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر، ہندو انتہاپسند نے مسجد کی چھت پر چڑھ کر ہندوتوا کا پرچم لہرا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2022

بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر، ہندو انتہاپسند نے مسجد کی چھت پر چڑھ کر ہندوتوا کا پرچم لہرا دیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کی بے حرمتی میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں 4 اپریل کو ہندو بلوائیوں کی بڑی تعداد نے ضلع کرولی میں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا، گاڑیوں کی… Continue 23reading بھارت میں مسلم دشمنی عروج پر، ہندو انتہاپسند نے مسجد کی چھت پر چڑھ کر ہندوتوا کا پرچم لہرا دیا

پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

datetime 6  اپریل‬‮  2022

پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کیلئے عزت اور احترام ہے ،پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعلی کا انتخاب… Continue 23reading پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

فلپائن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر غلطی سے میزائل فائر ہونے کے بعد بھارت سے وضاحت مانگ لی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

فلپائن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر غلطی سے میزائل فائر ہونے کے بعد بھارت سے وضاحت مانگ لی

نئی دہلی /منیلا (این این ائٓی)بھارتی براہموس میزائل کے خریدار فلپائن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر غلطی سے میزائل فائر ہونے کے بعد بھارت سے وضاحت مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلپائن کے وزیر دفاع نے دارالحکومت منیلا میں بھارتی سفیر کو طلب کیا اور براہموس میزائل کی کارکردگی سے متعلق وضاحت… Continue 23reading فلپائن نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر غلطی سے میزائل فائر ہونے کے بعد بھارت سے وضاحت مانگ لی