پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022

جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔جہانگیر ترین کے قریبی ذرائع کے مطابق ترین کو ذاتی معالجین نے پاکستان سفر کی اجازت دے دی۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اور دیگر اہلخانہ بھی ہمراہ واپس آئیں گے۔ ان کی اگلے ہفتے پاکستان واپسی کا… Continue 23reading جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا فیصلہ

انتخابات میں پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 6  اپریل‬‮  2022

انتخابات میں پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی نے 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے والے ارکان کو پارٹی ٹکٹس دینے پر اتفاق کیا گیا جبکہ منحرف ارکان کے حلقوں… Continue 23reading انتخابات میں پی ٹی آئی کا 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، چیف جسٹس آف پاکستان

datetime 6  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، جمعرات کو فیصلہ کریں گے کہ پنجاب اسمبلی کامعاملہ سنیں یا… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، چیف جسٹس آف پاکستان

عمران خان کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر کام کررہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان

datetime 6  اپریل‬‮  2022

عمران خان کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر کام کررہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے اندر آئینی بحران پیدا کردیا ہے، تحریک انصاف کے نوجوانوں کو بھڑکایا جارہا ہے، آئمہ اور خطباء اپنے خطبوں میں عمران… Continue 23reading عمران خان کس طرح وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر کام کررہا ہے؟ مولانا فضل الرحمان کا جمعہ ”یوم تحفظ آئین پاکستان“کے طورپر منانے کااعلان

بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنے چاہئیں، بلاول بھٹو

datetime 6  اپریل‬‮  2022

بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنے چاہئیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو اس کے تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنا چاہئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ اگر بغاوت میں 30 سیکنڈز… Continue 23reading بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنے چاہئیں، بلاول بھٹو

بھارت نے 4 پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی

datetime 6  اپریل‬‮  2022

بھارت نے 4 پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت نے چار پاکستانی اور 18 مقامی یو ٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ جن چینلز پر پابندی عائد کی گئی ہے ان پر بھارت کے متعلق جعلی و جھوٹی خبریں چلانے و پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ بھارت کے مؤقر اخبار دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارت نے 4 پاکستانی اور 18 مقامی یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی

قومی اسمبلی،کابینہ تحلیل ،وفاقی سیکرٹریٹ میں فیصلہ سازی کا عمل جمود کا شکار

datetime 6  اپریل‬‮  2022

قومی اسمبلی،کابینہ تحلیل ،وفاقی سیکرٹریٹ میں فیصلہ سازی کا عمل جمود کا شکار

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ کی تحلیل سے جہاں آئینی بحران نے جنم لیا ہے وہاں اسلام آ باد کے وفاقی سیکریٹریٹ میں بھی فیصلہ سازی کا عمل جمود کا شکار ہوگیا ہے۔ وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں میں صرف روٹین کا کام کیا جا ر ہا ہے کیونکہ وزراء… Continue 23reading قومی اسمبلی،کابینہ تحلیل ،وفاقی سیکرٹریٹ میں فیصلہ سازی کا عمل جمود کا شکار

ادائیگیوں کے لئے پاکستان نے متبادل منصوبے تیار کرلئے

datetime 6  اپریل‬‮  2022

ادائیگیوں کے لئے پاکستان نے متبادل منصوبے تیار کرلئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ادائیگیوں کے لئے پاکستان نے متبادل منصوبے تیار کرلئے تاکہ ڈالر میں سرمایہ کاری سے پیدا خلا سے بچا جاسکے۔ اس وقت تک جب تک کہ آئی ایم ایف کا امدادی پروگرام بحال نہیں ہوجاتا۔ پاکستان کو فوری طورپر ڈالر کی صورت ترسیلات کی ضرورت ہے تاکہ اعتماد بحال ہو ۔… Continue 23reading ادائیگیوں کے لئے پاکستان نے متبادل منصوبے تیار کرلئے

سپیکر رولنگ کیس:جو ہوا اگر اسے ہونے دیا گیا تو بہت منفی اثرات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس

datetime 6  اپریل‬‮  2022

سپیکر رولنگ کیس:جو ہوا اگر اسے ہونے دیا گیا تو بہت منفی اثرات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پرازخود نوٹس کی سماعت میں چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ قومی اسمبلی میں بظاہرعدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے جارہی تھی،جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آگئی،ہماری کوشش ہے کہ معاملہ کوجلد مکمل کیا جائے۔… Continue 23reading سپیکر رولنگ کیس:جو ہوا اگر اسے ہونے دیا گیا تو بہت منفی اثرات ہوسکتے ہیں، چیف جسٹس