پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

فرح خان کی ملکیت میں 9 جائیدادیں زرعی زمین، مہنگی کار اور برطانیہ میں قائم کمپنی بھی نکل آئی تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2022

فرح خان کی ملکیت میں 9 جائیدادیں زرعی زمین، مہنگی کار اور برطانیہ میں قائم کمپنی بھی نکل آئی تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرحت شہزادی المعروف فرح خان کے برکن کمپنی کے پرس کو خاتون اول کی قریبی دوست ہونے کی حیثیت سے کرپشن کے الزامات کی وجہ سے بڑی توجہ حاصل ہوئی ہے، لیکن ان کی جانب سے پورش کار کی خریداری کے معاملے پر عوام کی نظر اب تک نہیں پڑی،روزنامہ جنگ… Continue 23reading فرح خان کی ملکیت میں 9 جائیدادیں زرعی زمین، مہنگی کار اور برطانیہ میں قائم کمپنی بھی نکل آئی تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان دور حکومت میں فرح خان کی دولت میں چار گنا اضافہ،بڑے شواہد مل گئے ،چشم کشا انکشافات

datetime 7  اپریل‬‮  2022

عمران خان دور حکومت میں فرح خان کی دولت میں چار گنا اضافہ،بڑے شواہد مل گئے ،چشم کشا انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کی دولت میں عمران خان کے دور حکومت میں چار گنا اضافہ ہوا۔ 2017 میں ان کی جانب سے ظاہر کی گئی مجموعی دولت 23 کروڑ 16 لاکھ روپے تھی جو کہ 2021تک 97کروڑ 10لاکھ روپے تک پہنچ چکی تھی۔… Continue 23reading عمران خان دور حکومت میں فرح خان کی دولت میں چار گنا اضافہ،بڑے شواہد مل گئے ،چشم کشا انکشافات

چند ہی منٹوں میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 7  اپریل‬‮  2022

چند ہی منٹوں میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 2 روپے22پیسے مہنگا ہوگیا،نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کاروبار کے دوران ڈالر 2روپے22 پیسے مہنگا ہوکر 188.35روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھائو 188.50روپے ہے ، بلیک مارکیٹ میں ڈالر 195روپے کا ہے ۔

رمضان 30دن کا ہوگا اورعید الفطر دومئی کو ہوگی،سعودی ماہر فلکیات

datetime 7  اپریل‬‮  2022

رمضان 30دن کا ہوگا اورعید الفطر دومئی کو ہوگی،سعودی ماہر فلکیات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قصیم یونیورسٹی میں موسمیات کے پروفیسر اور موسمیاتی کمیٹی کے بانی اور سربراہ ڈاکٹر عبداللہ المسند نے توقع ظاہر کی ہے کہ عید الفطر کا پہلا دن 2 مئی بروز پیر کو ہوگا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن پرمشتمل ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading رمضان 30دن کا ہوگا اورعید الفطر دومئی کو ہوگی،سعودی ماہر فلکیات

میں کیوں اپنی امریکہ کی نیشنلٹی چھوڑوں؟ شہباز گل کا اپنا گرین کارڈ جلانے سے انکار

datetime 7  اپریل‬‮  2022

میں کیوں اپنی امریکہ کی نیشنلٹی چھوڑوں؟ شہباز گل کا اپنا گرین کارڈ جلانے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ میں امریکہ میں پڑھاتا ہوں ، جو کماتا ہوں پاکستان لیکر آتا ہوں ، میں کیوں وہاں کی نیشنلٹی چھوڑوں،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بڑی تیزی کیساتھ وائرل ہورہی ہے جس میں صحافی ان سے سوال… Continue 23reading میں کیوں اپنی امریکہ کی نیشنلٹی چھوڑوں؟ شہباز گل کا اپنا گرین کارڈ جلانے سے انکار

پنجاب اسمبلی کی صورتحال سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کی صورتحال سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ پنجاب سے متعلق کوئی حکم نہیں دیں گے، معاملہ ہائیکورٹ لے کر جائیں۔جمعرات کو چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمی کے 5 رکنی لارجر بینچ نے معاملے پر لیے گئے از خود نوٹس اور متعدد فریقین کی درخواستوں… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی صورتحال سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

آج آپ کے مینڈیٹ کی چوری کا بدلہ نواز شریف نے لے لیا،فرح خاں کی کرپشن کے ایسے ثبوت سامنے آئیں گے کہ لوگ حیران رہ جائیں گے،مریم نواز

datetime 7  اپریل‬‮  2022

آج آپ کے مینڈیٹ کی چوری کا بدلہ نواز شریف نے لے لیا،فرح خاں کی کرپشن کے ایسے ثبوت سامنے آئیں گے کہ لوگ حیران رہ جائیں گے،مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے میاں حمزہ شہباز اسد کھوکھر،میاں نعمان لنگڑیال سمیت دیگر کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فرح خاں کی کرپشن کے ایسے ثبوت سامنے آئیں گے کہ لوگ حیران رہ جائیں گیا،آج آپکے منڈیٹ کی چوری کا بدلہ… Continue 23reading آج آپ کے مینڈیٹ کی چوری کا بدلہ نواز شریف نے لے لیا،فرح خاں کی کرپشن کے ایسے ثبوت سامنے آئیں گے کہ لوگ حیران رہ جائیں گے،مریم نواز

شہزادی ڈیانا نے چھوٹے قد کے باعث ٹام کروز کیساتھ ’ڈیٹ‘ پر جانے سے انکار کیا، سابق چیف ڈیرن میک گریڈی

datetime 7  اپریل‬‮  2022

شہزادی ڈیانا نے چھوٹے قد کے باعث ٹام کروز کیساتھ ’ڈیٹ‘ پر جانے سے انکار کیا، سابق چیف ڈیرن میک گریڈی

لاس اینجلس (این این آئی)شہزادی ڈیانا اور ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز کی بہت زبردست اور مشہور جوڑی ہوتی لیکن ایسا ممکن نہیں ہوسکا۔پرنسز آف ویلز کے سابق شیف ڈیرن میک گریڈی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس بات کاانکشاف کیا کہ شہزادی ڈیانا نے ٹام کروز کو ’ڈیٹ‘ کرنے سے اس لیے انکار کردیا… Continue 23reading شہزادی ڈیانا نے چھوٹے قد کے باعث ٹام کروز کیساتھ ’ڈیٹ‘ پر جانے سے انکار کیا، سابق چیف ڈیرن میک گریڈی

حکومت گرانے کیلئے اچانک وفاداریاں تبدیل ہونا معنی خیز ہے، جسٹس (ر) وجیہ الدین

datetime 7  اپریل‬‮  2022

حکومت گرانے کیلئے اچانک وفاداریاں تبدیل ہونا معنی خیز ہے، جسٹس (ر) وجیہ الدین

کراچی (این این آئی)عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں 3 اپریل کو جو ہوا وہ اپنی جگہ، اس وقت معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔ لہٰذا تمام متعلقین کی ذمہ داری بنتی ہے کہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، خصوصاً جبکہ حزب… Continue 23reading حکومت گرانے کیلئے اچانک وفاداریاں تبدیل ہونا معنی خیز ہے، جسٹس (ر) وجیہ الدین