پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں، عطا اللہ تارڑ

datetime 6  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کیلئے عزت اور احترام ہے ،پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئے وزیراعلی کا انتخاب فوری ہونا آئینی ضرورت ہے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی وجہ کے ملتوی کیا گیا تھا۔ انہوں نے

کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے ساتھ 200 سے زائد ارکان ہیں،گورنر ہائوس میں جومیٹنگ ہوئی اس میں حکمران جماعت کے 146 ارکان موجود تھے۔عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں اکثریت کھو دینے پر یہ بہانے سے اجلاس ملتوی کرنا چاہتے ہیں، یہ پنجاب اسمبلی کا الیکشن ہے ضلع کونسل گجرات کا نہیں۔انہوں نے کہا کہ منڈی بہاائولدین اور گجرات سے ڈنڈا بردار فورس منگوائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…