منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی سرکاری کام میں مداخلت نہیں کی، فرح خان کھل کر سامنے آ گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2022

میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی سرکاری کام میں مداخلت نہیں کی، فرح خان کھل کر سامنے آ گئیں

اسلام آبا د(این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے اپنے اوپر عائد کرپشن کے الزامات کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں فرح خان نے خود پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے بات کی۔فرح خان نے کہا کہ میں اپنے اور اپنے خاندان سے متعلق افواہوں… Continue 23reading میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی سرکاری کام میں مداخلت نہیں کی، فرح خان کھل کر سامنے آ گئیں

آپ نے مایوس نہیں ہونا، سر اٹھا کے جیو اور نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو، وفاقی وزیر علی زیدی

datetime 9  اپریل‬‮  2022

آپ نے مایوس نہیں ہونا، سر اٹھا کے جیو اور نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو، وفاقی وزیر علی زیدی

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،آپ نے مایوس نہیں ہونا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں علی زیدی نے لکھا کہ پاکستانیوں خودار قومیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھ کر لڑتی ہیں۔انہوں… Continue 23reading آپ نے مایوس نہیں ہونا، سر اٹھا کے جیو اور نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو، وفاقی وزیر علی زیدی

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ہمارے 74 سالوں کے زخموں پر مرہم لگا دیا ہے، ریحام خان

datetime 9  اپریل‬‮  2022

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ہمارے 74 سالوں کے زخموں پر مرہم لگا دیا ہے، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ناصرف مٹھائی کھائی بلکہ بھنگڑا بھی ڈالا۔ریحام خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ جشن… Continue 23reading سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ہمارے 74 سالوں کے زخموں پر مرہم لگا دیا ہے، ریحام خان

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

datetime 8  اپریل‬‮  2022

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان کے ڈالرذخائر میں ایک ارب ڈالرکی بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ڈالر ڈپازٹس میں 72 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق یکم اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر میں 72کروڑ… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21ماہ کی کم ترین سطح پرآگئے

بہت خواہش کے بعد بھی آج تک خانہ کعبہ نہیں جا سکی،عائشہ عمر

datetime 8  اپریل‬‮  2022

بہت خواہش کے بعد بھی آج تک خانہ کعبہ نہیں جا سکی،عائشہ عمر

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کچھ عرصے میں عمرے پر ضرور جائیں گی۔عائشہ عمر کچھ روز قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں ان سے میزبان نعمان اعجاز نے متعدد سوالات کیے، ان ہی سوالوں میں سے ایک یہ تھا کہ کوئی… Continue 23reading بہت خواہش کے بعد بھی آج تک خانہ کعبہ نہیں جا سکی،عائشہ عمر

ارشاد بھٹی، عمران خان اور ملیحہ ہاشمی سمیت بے شمار اینکرز کو چینلز سے نکالے جانے کی خبریں

datetime 8  اپریل‬‮  2022

ارشاد بھٹی، عمران خان اور ملیحہ ہاشمی سمیت بے شمار اینکرز کو چینلز سے نکالے جانے کی خبریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ارشاد بھٹی، عمران خان اور ملیحہ ہاشمی سمیت بے شمار اینکرز کو چینلز سے نکالے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں، معروف صحافی ارشاد بھٹی جو جیو نیوز سے منسلک ہیں ان کا کہنا تھا کہ انہیں جیو نیوز سے نہیں نکالا گیا بلکہ وہ جیو کا حصہ ہیں۔ شیریں مزاری… Continue 23reading ارشاد بھٹی، عمران خان اور ملیحہ ہاشمی سمیت بے شمار اینکرز کو چینلز سے نکالے جانے کی خبریں

عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا، آصف زرداری

datetime 8  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا، آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی تین اپریل کی رولنگ پر فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا۔شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری نے… Continue 23reading عمران خان کو قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف بننے پرخوش آمدیدکہوں گا، آصف زرداری

سعودی عرب میں پیغمبر اسلام ﷺ کی ہجرت کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش

datetime 8  اپریل‬‮  2022

سعودی عرب میں پیغمبر اسلام ﷺ کی ہجرت کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ماہ صیام کے موقعے پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ھجرت کے واقعات پر مبنی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ عبدالعزیز سنٹر فار ورلڈ کلچر(اثرا)اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا آغاز کر رہا ہے جس میں آنحضرت صلی اللہ… Continue 23reading سعودی عرب میں پیغمبر اسلام ﷺ کی ہجرت کے واقعات پر مبنی پہلی منفرد نمائش

فیاض الحسن چوہان نے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت جانے کا اعلان کردیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

فیاض الحسن چوہان نے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت جانے کا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) نامزد وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت جانے کا اعلان کردیا ہے ،فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جہاں ڈپٹی اسپیکر اور حمزہ شہباز اپنے مطالبات کے لیے عدالت گئے ہیں سوموار کو میں بھی ایک پٹیشن دائر کروں… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان نے منحرف اراکین کے خلاف کارروائی کے لیے عدالت جانے کا اعلان کردیا