منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بہت خواہش کے بعد بھی آج تک خانہ کعبہ نہیں جا سکی،عائشہ عمر

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ کچھ عرصے میں عمرے پر ضرور جائیں گی۔عائشہ عمر کچھ روز قبل نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں ان سے میزبان نعمان اعجاز نے متعدد سوالات کیے، ان ہی سوالوں میں سے ایک یہ تھا کہ کوئی ایسی جگہ بتائیں جہاں ابھی تک بہت خواہش کے باوجود بھی آپ نہ جاسکیں ہوں؟اداکارہ نے مسکراتے ہوئے بے ساختہ جواب دیا کہ ‘خانہ کعبہ’، ساتھ ہی عائشہ عمر نے کہا کہ میں اب تک تو نہیں جاسکی لیکن ان شاء اللہ اگلے ایک سال میں ضرور عمرے کی ادائیگی کے لیے جاؤں گی۔جس کا جواب دیتے ہوئے عائشہ عمر کا کہنا تھا ’ بالکل وہ اپنی زندگی گزارنے کے طریقوں کو بد لیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…