جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ نے مایوس نہیں ہونا، سر اٹھا کے جیو اور نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو، وفاقی وزیر علی زیدی

datetime 9  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،آپ نے مایوس نہیں ہونا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں علی زیدی نے لکھا کہ پاکستانیوں خودار قومیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھ کر لڑتی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ ہم ملک کیلئے لڑرہے ہیں اور وہ ذاتی مفاد کیلئے لڑ رہے ہیں، ہم پاکستان کی سلامتی کیلئے جدوجہد کررہے ہیں اور وہ بیرونی سازش میں ملوث ہیں۔جاری کردہ ٹوئٹ میں علی زیدی نے لکھا کہ جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،آپ نے مایوس نہیں ہونا، سر اٹھا کے جیو اور نتیجہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دو، پاکستان زندہ باد۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…