بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

طاہر اشرفی کی سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل

datetime 10  اپریل‬‮  2022

طاہر اشرفی کی سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور علامہ طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل کردی۔اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے سیاسی قائدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خدارا ملک کو تماشہ نہ بنائیں۔طاہر اشرفی نے کہا کہ سیاسی قائدین اگر مسئلہ حل… Continue 23reading طاہر اشرفی کی سیاسی قائدین سے ملک کو تماشہ نہ بنانے کی اپیل

دھمکی آمیز خط اسپیکر ، چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس اور آرمی چیف کو دکھانے کی منظوری

datetime 10  اپریل‬‮  2022

دھمکی آمیز خط اسپیکر ، چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس اور آرمی چیف کو دکھانے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی کابینہ نے دھمکی آمیز خط اسپیکر ، چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس اور آرمی چیف کو دکھانے کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں پرویز خٹک، شیریں مزاری، مراد سعید، شفقت محمود، شوکت ترین… Continue 23reading دھمکی آمیز خط اسپیکر ، چیئرمین سینیٹ، چیف جسٹس اور آرمی چیف کو دکھانے کی منظوری

عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ کپل شرما شو میں پاجی (سدھو) کی جگہ خالی ہے، ان کی جگہ عمران خان کو دے دینی چاہیے۔ایک انٹرویومیں ریحام خان نے کہاکہ بھارت کو چاہیے کہ بالی وڈ میں کوئی جگہ بنائے، وہ سمجھتی ہیں کہ… Continue 23reading عمران خان کو کپل شرما شو میں سدھو کی جگہ دے دینی چاہیے، ریحام خان

عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

datetime 10  اپریل‬‮  2022

عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان نے آئین و قانون کی پاسداری کا علم اٹھا رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سیاسی قیادت کی… Continue 23reading عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ ایک انٹرویومیں ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ ہم کوئی شرط قبول نہیں کریں گے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت شرطیں رکھنے کی کوئی وقعت نہیں، ہماری وکلا کی ٹیم اپوزیشن لیڈر کے… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے وزیر اعظم کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا

اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا ہر ہفتے جلسے کر نے کااعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا ہر ہفتے جلسے کر نے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمرا ن خان نے کہاہے کہ اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوام ملک کے اندر اس طرح کی تبدیلی کے حق میں نہیں۔سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نے کہاکہ… Continue 23reading اسمبلی کی کارروائی میں کسی صورت رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان کا ہر ہفتے جلسے کر نے کااعلان

تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سے دواہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف ہوا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان اور 2 اہم ملکی شخصیات کی ملاقات ہفتہ کوہوئی۔وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں موجود… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد سے قبل عمران خان کی دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف

گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

datetime 10  اپریل‬‮  2022

گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

راولپنڈی (این این آئی)گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔توہین عدالت پر گرفتاریوں کے خدشے کے باعث پرزنرز وین پارلیمنٹ ہاؤس پہنچائی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق توہین عدالت کی صورت میں گرفتاریاں کرنا پڑسکتی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی… Continue 23reading گرفتاریوں کی صورت میں اڈیالہ جیل میں انتظامات مکمل

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2022

اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) نے صدر، وزیراعظم اور اسپیکر کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے سپریم کورٹ جانیکا اعلان کردیا۔ایک بیان میں اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا کہ ان افراد کیخلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہیے، پیرکو آئین… Continue 23reading اے این پی کا صدر، وزیراعظم اور اسپیکرکیخلاف سپریم کورٹ جانیکا اعلان