اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ عمران خان نے آئین و قانون کی پاسداری کا علم اٹھا رکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ قومی سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کو ختم کرے، عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں۔ق لیگی سربراہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اقدامات کرے، شاید عدالتوں کو یہ ذمہ داری لینی پڑے، اقدامات نہ کیے گئے تو ہارس ٹریڈنگ کا رجحان بڑھ جائے گا۔انہوںنے کہاکہ لوٹا کریسی روکنے کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں، سیاسی جماعتوں کو قانون کے مطابق لائحہ عمل مرتب کرنا ہوگا۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہم سب اپنا مثبت رول ادا کریں تاکہ سیاسی بحران ختم ہوسکے۔
عمران خان آرٹیکل 63اے پر صحیح موقف رکھتے ہیں، چوہدری شجاعت حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































