پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ناران کے راستے 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ناران کے راستے 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مانسہرہ کے مشہور تفریحی مقام ناران کے راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹادئیے۔تفصیلات کے مطابق این ایچ اے نے 5 ماہ اور6 دن کی طویل بندش کے بعد راستے کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ناران کی مشہورکاروباری شخصیت اورہوٹل ایسوسی… Continue 23reading ناران کے راستے 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے

انڈین آئیڈل کی خاتون میزبان نے شو کا بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

انڈین آئیڈل کی خاتون میزبان نے شو کا بھانڈا پھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بھارت کے مشہور رئیلٹی شو’انڈین آئیڈل’کے کئی سیزن کی میزبانی کرنے والی خاتون میزبان منی ماتھور نے شو کو ‘فیک’ قرار دے دیا۔بھارتی اداکارہ اور میزبان منی ماتھور نے انڈین آئیڈل کے آغاز پر شو کی میزبانی کی تھی اور پھر چھٹے سیزن کے بعداچانک شو کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ حال… Continue 23reading انڈین آئیڈل کی خاتون میزبان نے شو کا بھانڈا پھوڑ دیا

ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گا یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے واضح کر دیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گا یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے واضح کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا دو ٹوک موقف ہے کہ ایشیا کپ 2023ء کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے،ایشیا کپ سے جو فیصلہ ہو گا اس کے اثرات ورلڈ کپ پر بھی پڑیں گے۔ایک انٹرویومیں چیئرمین مینجمنٹ… Continue 23reading ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار ہو گا یا نہیں ؟ نجم سیٹھی نے واضح کر دیا

عثمان بزدار کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر جج برہم

datetime 10  اپریل‬‮  2023

عثمان بزدار کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر جج برہم

لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردا ر عثمان بزدار کی اثاثہ جات انکوائری میں عبوری درخواست ضمانت میں24اپریل تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے درخواست پر سماعت کی اوردرخواست گزار اور وکیل کے مقررہ وقت 8بجے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی… Continue 23reading عثمان بزدار کے کورونا میں مبتلا ہونے کا سن کر جج برہم

 زلزلے کے جھٹکے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

 زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔فیصل آباد میں ایک کلو چینی 40 روپے کے اضافے کے بعد 130 سے 140 کی ہوگئی ہے۔حیدر آباد میں چینی کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ ہوا ہے، کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 120روپے جبکہ… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

بکنگھم پیلس کی شاہی شاخ اور کنگ چارلس کی رہائش گاہ کے بارے میں خفیہ دستاویزات لیک

datetime 10  اپریل‬‮  2023

بکنگھم پیلس کی شاہی شاخ اور کنگ چارلس کی رہائش گاہ کے بارے میں خفیہ دستاویزات لیک

لندن (این این آئی )لندن میں برطانوی شاہی بکنگھم پیلس کے اندر سے خفیہ دستاویزات افشا ہونے کی اطلاعات ہیں اور سکیورٹی سروسز اور برطانوی حکام حیران رہ گئے کہ انہیں انٹرنیٹ پر کیسے شائع کیا گیا۔ اس واقعے نے ملک کے الیکٹرانک نظام میں دخول کے بارے میں بڑے پیمانے پر سکیورٹی خدشات کو… Continue 23reading بکنگھم پیلس کی شاہی شاخ اور کنگ چارلس کی رہائش گاہ کے بارے میں خفیہ دستاویزات لیک

سعودی حکام ایران میں سفارتی مشنوں کو دوبارہ کھولنے پربات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2023

سعودی حکام ایران میں سفارتی مشنوں کو دوبارہ کھولنے پربات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ کے حکام چین کی ثالثی میں ایران سے تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد کے روز پہلی مرتبہ تہران پہنچے ہیں۔وہ ایرانی حکام سے تہران میں سعودی سفارت خانے اور مشہدمیں قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کے طریق کارپرتبادلہ خیال کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading سعودی حکام ایران میں سفارتی مشنوں کو دوبارہ کھولنے پربات چیت کے لیے تہران پہنچ گئے

73 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

datetime 10  اپریل‬‮  2023

73 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پوری قوم کو یومِ دستور کی… Continue 23reading 73 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

1 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 7,329