بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناران کے راستے 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے

datetime 10  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مانسہرہ کے مشہور تفریحی مقام ناران کے راستوں سے برف اور مٹی کے تودے ہٹادئیے۔تفصیلات کے مطابق این ایچ اے نے 5 ماہ اور6 دن کی طویل بندش کے بعد راستے کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ناران کی مشہورکاروباری شخصیت اورہوٹل ایسوسی ایشن کے عہدیدارحسن دین نے فیتہ کاٹ کر ناران میں سیاحتی سرگرمیوں کا باقاعدہ افتتاح کیا اور بتایا کہ ناران میں پولیس نے تمام چیک پوسٹوں پر چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔ انہوں نے سیاحوں کو برفیلے موسم سے لطف اندوز ہونے کی دعوت بھی دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال نومبر کے آغاز میں شدید برفباری کے بعد ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…