ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف کے بعد خیبر پختونخوا حکومت کا بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کے بعد خیبر پختونخوا حکومت کا بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان

پشاور(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اور کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کرنے کے بعد خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کیلئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الائونس کی منظوری دے دی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کے بعد خیبر پختونخوا حکومت کا بھی عوام کیلئے ریلیف کا اعلان

ہار بیچنے کی خبر زلفی بخاری نے خاموشی توڑ دی

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ہار بیچنے کی خبر زلفی بخاری نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(آئی این پی  ٗ این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی۔ ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے کی خبر عمران خان کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔انہوں نے ہار بیچنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کوئی… Continue 23reading ہار بیچنے کی خبر زلفی بخاری نے خاموشی توڑ دی

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2022

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور باہر سے بیٹھ کر وسیع البنیاد حکومت کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے سے وزیر اعظم کو آگاہ کردیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق ایم کیو ایم پی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا اعلان

امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں مہنگائی کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، اشیائے خوردونوش سے لیکر گھر کے کرائے تک سب کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین پر روس کے حملے کے بعد منگل کو پہلی بار افراط زر کے اعداد… Continue 23reading امریکا میں مہنگائی نے 41 سالہ ریکارڈ توڑدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت اور مہنگائی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت اور مہنگائی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت اور مہنگائی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کسی نے ملکی وسائل کا ناجائز استعمال کیا تو قانون کا راستہ اپنائیں گے، پارلیمان کی مدت ڈیڑھ سال ہے ، ہم نے کتنی مدت رہنا ہے فیصلہ اتحادی کرینگے ،فوج اور قومی سلامتی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے معیشت اور مہنگائی کو سب سے بڑا چیلنج قرار دیدیا

شہباز شریف کووزارت عظمیٰ کیسے ملی ، سابق وزیر اعظم نوازشریف نے بتا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کووزارت عظمیٰ کیسے ملی ، سابق وزیر اعظم نوازشریف نے بتا دیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی کاوشوں سے پاکستان میں آئینی تبدیلی کے ذریعے شہباز شریف کو انتہائی مشکل حالات میں وزارتِ عظمی ملی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ ان کیلئے اور قوم کے لئے بہت دعائیں ہیں،… Continue 23reading شہباز شریف کووزارت عظمیٰ کیسے ملی ، سابق وزیر اعظم نوازشریف نے بتا دیا

نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر، شیخ رشید کا پیغام

datetime 13  اپریل‬‮  2022

نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر، شیخ رشید کا پیغام

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کے نام پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر۔اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ… Continue 23reading نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر، شیخ رشید کا پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022

وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی صورت میں ضمنی انتخاب کا قانون موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کردیا

سستے رمضان بازاروں میں خریداروںکو صرف 2کلو چینی خریدنے کی اجازت

datetime 13  اپریل‬‮  2022

سستے رمضان بازاروں میں خریداروںکو صرف 2کلو چینی خریدنے کی اجازت

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں اوپن مارکیٹ سے 10 روپے فی کلو سستی فراہم کی جارہی ہے تاہم ہر خریدار کو صرف 2 کلو چینی مل رہی ہے ،یوٹیلٹی اسٹورز پرچینی عام مارکیٹ سے 5 روپے سستی مل رہی ہے تاہم یہاں سستی چینی لینے کے لیے شناختی کارڈ… Continue 23reading سستے رمضان بازاروں میں خریداروںکو صرف 2کلو چینی خریدنے کی اجازت