اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر عوام کے نام پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر۔اپنے بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ پر پاکستان کے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر۔سابق وزیر داخلہ نے اپنے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ امپورٹڈ گورنمنٹ نامنظور کا بھی استعمال کیا۔ انہوں نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ٹوئٹ پر بھی ردعمل دیا تھا جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ وہ بدھ کے روز عشا کی نماز کے بعد پشاور میں ایک اجتماعِ عام سے خطاب کریں گے۔اس ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پوری قوم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے روشن اور محفوظ مستقبل کی خاطر، شیخ رشید کا پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی



















































