جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی صورت میں ضمنی انتخاب کا قانون موجود ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے تحریک انصاف کو استعفوں سے روکنے کے لیے کسی رابطے کا امکان مسترد کردیا۔ وزیر اعظم نے کہاکہ تحریک انصاف کے ارکان کے استعفوں کی صورت میں ضمنی انتخاب کا قانون موجود ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…