جنرل افتخار بابر نے نیا کٹا کھول دیا ہے، ترجمان پاک فوج کو پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں تھی، شیخ رشید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل افتخار بابر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ جب چیزیں ٹھنڈی ہورہی ہیں تو جنرل بابر افتخار نے نیا کٹا کھول دیا ہے انہیں اس وقت موجودہ بحران میں پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں تھی۔سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ عمران خان… Continue 23reading جنرل افتخار بابر نے نیا کٹا کھول دیا ہے، ترجمان پاک فوج کو پریس کانفرنس کی ضرورت نہیں تھی، شیخ رشید