جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف

datetime 14  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس بنانے کو اپنی غلطی قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ انصاف لائرز فورم کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنا غلطی تھی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے اعتراف کیا کہ متعلقہ افراد نے جسٹس فائز عیسٰی کیس کے بارے میں غلط گائیڈ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے عمران خان کو بتایا کہ جسٹس فائز عیسیٰ ایماندار جج ہیں، عدلیہ میں ایک سیکشن جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر پی ٹی آئی سے ناراض تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…