اگر آج رات تک وفاقی کابینہ پر اتفاق نہ ہوا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا ، سلیم صافی نے واضح کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے وفاقی حکومت کی تاحال کابینہ نہ بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی دن گزرجانے کے باوجود وفاقی کابینہ کی عدم تشکیل حکمران اتحادی جماعتوں کی پہلی ناکامی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلیم صافی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading اگر آج رات تک وفاقی کابینہ پر اتفاق نہ ہوا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا ، سلیم صافی نے واضح کر دیا