جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کیلئے امداد، پاکستان نے بھارتی درخواست قبول کر لی

datetime 18  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت سے افغانستان کو گندم اور ادویات فراہمی کے معاملے پر پاکستان نے بھارت کی درخواست پر مزید دو ماہ کی توسیع کردی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کیلئےبھارت واہگہ بارڈر سے افغانستان تک 50ہزار ٹن گندم، ادویات جانےکی منظوری دی گئی تھی۔گندم اور ادویات فراہم کرنےکی مدت 21مارچ 2022 کو ختم ہوگئی تھی جس کے بعد بھارتی حکومت نےنقل و عمل کو مکمل کرنےکی مدت میں توسیع درخواست کی تھی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے 2 ماہ کی توسیع کی گئی ہے اس متعلق پاکستان نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…