اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

datetime 21  اپریل‬‮  2022

تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

لاہور( این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے موصول ریفرنس سپیکرنے الیکشن کمیشن بھجوایا، ریفرنس میں آرٹیکل 63 کے مطابق 26 اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف نااہلی کی کارروائی کا کہا… Continue 23reading تحریک انصاف کے 26 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

حلف کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض ختم، درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 21  اپریل‬‮  2022

حلف کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض ختم، درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور( این این آئی)نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے درخواست پر لاہور ہائیکورٹ آفس نے اعتراض ختم کردیا جس کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ہائیکورٹ آفس نے دوبارہ دائر درخواست میں گورنر پنجاب کو فریق بنانے کا اعتراض عائد کیا تھا۔اعتراض ختم ہونے کے بعد لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading حلف کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراض ختم، درخواست سماعت کیلئے مقرر

عثمان بزدار کے بطور وزیر اعلیٰ استعفے کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار کے بطور وزیر اعلیٰ استعفے کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) عثمان بزدار کے بطور وزیر اعلی استعفے کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ایڈوکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر آئینی درخواست میںعمران خان ، عثمان بزدار ،حمزہ شہباز ، عمر سرفراز چیمہ کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار… Continue 23reading عثمان بزدار کے بطور وزیر اعلیٰ استعفے کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لڑکی نے زبردستی شادی کی کوشش پر منگیتر کو قتل کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

لڑکی نے زبردستی شادی کی کوشش پر منگیتر کو قتل کردیا

اماراتی(این این آئی)بھارت میں ایک لڑکی نے والدین کی جانب سے زبردستی شادی کی کوشش پر منگیتر کا گلا ہی کاٹ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش میں ایک22 سالہ پشپا نامی لڑکی جسے اپنے والدین کی پسند کے مرد سے زبردستی شادی کرنے پر مجبور کیا جارہا تھا اس نے مبینہ طور پر… Continue 23reading لڑکی نے زبردستی شادی کی کوشش پر منگیتر کو قتل کردیا

کابینہ اجلاس سے پہلے، وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں، فواد چوہدری

datetime 21  اپریل‬‮  2022

کابینہ اجلاس سے پہلے، وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں، فواد چوہدری

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس سے پہلے آئی جی اسلام آباد کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میںفواد چوہدری نے کہا کہ اتنے ملزمان اکٹھے… Continue 23reading کابینہ اجلاس سے پہلے، وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں، فواد چوہدری

تیل کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، ورلڈ بینک کا انتباہ

datetime 21  اپریل‬‮  2022

تیل کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، ورلڈ بینک کا انتباہ

مکوانہ( این این آئی )ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح میں نسبتاً کمی آئی ہے، سال 2020 میں غربت 37 فیصد جب کہ 2021 میں 34 فیصد ریکارڈ کی گئی، پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئندہ مالی سال میں شرح نمو میں کمی آئے گی، تیل کی قیمتیں مزید… Continue 23reading تیل کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، ورلڈ بینک کا انتباہ

پاکستان نے من گھڑت اور جھوٹی سٹوری چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پاکستان نے من گھڑت اور جھوٹی سٹوری چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان نے بی بی سی اردو کیخلاف من گھڑت اور جھوٹی سٹوری چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کرلیا ۔ پاکستان کی تحریری شکایت ڈائریکٹر جنرل بی بی سی کو موصول ہوگئی ہے اور نشریاتی ادارے نے شکایت وصولی کی تصدیق بھی کردی ہے ۔ نشریاتی… Continue 23reading پاکستان نے من گھڑت اور جھوٹی سٹوری چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کرلیا

خواتین یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2022

خواتین یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(این این آئی)خواتین یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ 20 اپریل سے طالبات یونیورسٹی کے احاطے میں اسمارٹ فونز کا استعمال نہیں کرسکیں گی۔وومن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں طالبات کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی… Continue 23reading خواتین یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،شہبازشریف

datetime 21  اپریل‬‮  2022

پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن ) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے امریکی ہاؤس آف ریپریزنٹیٹیوز کی رکن الہان عمر نیا سلام آباد میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ان کے عزم و ہمت اور سیاسی جدوجہد کو… Continue 23reading پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،شہبازشریف