جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواتین یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2022 |

پشاور(این این آئی)خواتین یونیورسٹی صوابی میں اسمارٹ فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ 20 اپریل سے طالبات یونیورسٹی کے احاطے میں اسمارٹ فونز کا استعمال نہیں کرسکیں گی۔وومن یونیورسٹی صوابی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں طالبات کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیہ کے مطابق 20 اپریل سے طالبات یونیورسٹی کے احاطے میں اسمارٹ فونز کا استعمال نہیں کرسکیں گی ۔اسمارٹ فونز کے استعمال پر طلبہ کے خلاف کارروائی اور 5 ہزارروپے تک جرمانہ ہوگا ۔ طالبات پڑھائی کے اوقات میں سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں ۔اس اقدام سے پڑھائی، اخلاقیات اور کارکردگی پر اثر پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…