پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے من گھڑت اور جھوٹی سٹوری چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان نے بی بی سی اردو کیخلاف من گھڑت اور جھوٹی سٹوری چھاپنے پر بی بی سی ہیڈکوارٹر سے جواب طلب کرلیا ۔ پاکستان کی تحریری شکایت ڈائریکٹر جنرل بی بی سی کو موصول ہوگئی ہے اور نشریاتی ادارے نے شکایت وصولی کی تصدیق بھی کردی ہے ۔ نشریاتی ادارے بی بی سی نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی شکایت پر معاملے کا جائزہ بھی لینا شروع کردیا ہے ۔واضح رہے کہ دس اپریل 2022 کو بی بی سی اردو نے ایک انتہائی لغو اور بے بنیاد سٹوری شائع کی تھی اس سٹوری میں تمام باتیں حقائق اور صحافتی اصولوں کے منافی تھیں ۔ترجمان افواج پاکستان سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز اس سٹوری کو رد کرچکے ہیں یاد رہے کہ بی بی سی اردو ماضی میں بھی ایسی ہی بے بنیاد اور جھوٹی سٹوریاں شائع کرتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…