منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کرلئے

datetime 22  اپریل‬‮  2022

پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کرلئے

کراچی(این این آئی)پاکستان نے مارچ 2022 کے دوران 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون بیرون ملک سے درآمد کئے ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال مارچ کے مہینے میں پاکستان نے 47 ارب 98 کروڑ روپے کے موبائل فون اور مواصلاتی آلات درآمد کئے، جب کہ فروری 2022… Continue 23reading پاکستانیوں نے ایک ماہ میں 33 ارب روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون درآمد کرلئے

اسلام آباد میں تحریک انصاف کو جلسے کیلئے سکرین لگانے کی اجازت مل گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2022

اسلام آباد میں تحریک انصاف کو جلسے کیلئے سکرین لگانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کیلئے اسکرین لگانے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت امیدکرتی ہے کہ لوگوں کے بنیادی حقوق متاثر نہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر… Continue 23reading اسلام آباد میں تحریک انصاف کو جلسے کیلئے سکرین لگانے کی اجازت مل گئی

شک ہے یہ سعودی عرب سے ملنے والا کلاشنکوف کا تحفہ نہ غائب کردیں، شہباز گل

datetime 22  اپریل‬‮  2022

شک ہے یہ سعودی عرب سے ملنے والا کلاشنکوف کا تحفہ نہ غائب کردیں، شہباز گل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کلاشنکوف کا تحفہ دیا تھا جو توشہ خانہ میں پڑی ہے،مجھے شک ہے کہ وہ کلاشنکوف یہ لوگ غائب نہ کردیں، توشہ خانہ سوائے شوشہ خانہ کے کچھ نہیں ہے،جوچاہے الزام لگالیں قوم کوپتہ ہے عمران خان… Continue 23reading شک ہے یہ سعودی عرب سے ملنے والا کلاشنکوف کا تحفہ نہ غائب کردیں، شہباز گل

دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی کی کرکٹ میں واپسی

datetime 22  اپریل‬‮  2022

دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی کی کرکٹ میں واپسی

لاہور( آن لائن )ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے صحتیاب ہونے کے بعد لوکل ٹورنامنٹ میں میچز کھیلنا شروع کر دیے ہیں۔دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی نے فیصل آباد میں جاری ایس پی ایل میں اپنا پہلا میچ کھیلا، اوپنر نے 33 گیندوں پر ایک چھکے اور سات چوکوں کی مدد… Continue 23reading دل کی بیماری سے نجات پانے کے بعد عابد علی کی کرکٹ میں واپسی

رمیز راجہ کو تخت سے اتارنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2022

رمیز راجہ کو تخت سے اتارنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

لاہور( آن لائن ) نجم سیٹھی چیف ایگزیکٹیو کے طور پر فیصلہ سازی میں اہم کردار ادا کرتے رہے،بالآخر اگلی مدت کیلیے خود بھی چیئرمین بن گئے،عمران خان کی حکومت آئی تو نجم سیٹھی کو استعفی دینا پڑا،احسان مانی حکومتی نامزد رکن کے طور پر بورڈ کے سربراہ بنے،ان کی رخصتی کا فیصلہ کرنے کے… Continue 23reading رمیز راجہ کو تخت سے اتارنے کی کوششیں تیز ہو گئیں

عمران خان دنیا کا واحد حکمران ہے جس کی منی ٹریل میں اس کا روزگار توشہ خانہ ہے، مریم نواز

datetime 22  اپریل‬‮  2022

عمران خان دنیا کا واحد حکمران ہے جس کی منی ٹریل میں اس کا روزگار توشہ خانہ ہے، مریم نواز

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور کہنے والے نے پوری زندگی ایک ہی کامیاب کاروبار کیا ہے جس کا نام توشہ خانہ ہے! ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وزیرِاعظم کی کرسی پہ بیٹھ کر ریاست کو ملنے والے تحائف کی… Continue 23reading عمران خان دنیا کا واحد حکمران ہے جس کی منی ٹریل میں اس کا روزگار توشہ خانہ ہے، مریم نواز

وزیراعظم کا ریلیف پیکج، یوٹیلیٹی سٹوروں پر10کلوآٹے کا تھیلا 400روپے، چینی 70روپے فی کلو دستیاب

datetime 22  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم کا ریلیف پیکج، یوٹیلیٹی سٹوروں پر10کلوآٹے کا تھیلا 400روپے، چینی 70روپے فی کلو دستیاب

مکوآنہ (این این آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کے ریلیف پیکیج کے مطابق ملک بھرکی طرح فیصل آباد میں بھی یوٹیلیٹی سٹوروں پر 10کلو آٹے کی قیمت550روپے سے کم کر کے 400 روپے اورچینی کی قیمت75روپے سے کم کرکے70روپے کردی گئی ہے۔ایک سروے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے گذشتہ روزآٹے اور… Continue 23reading وزیراعظم کا ریلیف پیکج، یوٹیلیٹی سٹوروں پر10کلوآٹے کا تھیلا 400روپے، چینی 70روپے فی کلو دستیاب

پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے،کسی میں بھی صبر نہیں ہے،عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

datetime 22  اپریل‬‮  2022

پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے،کسی میں بھی صبر نہیں ہے،عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی جبکہ فاضل عدالت نے درخواست دائر کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگوں نے عدالتوں کو مذاق بنایاہوا ہے، ملک لٹ رہا ہے،… Continue 23reading پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے،کسی میں بھی صبر نہیں ہے،عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

datetime 22  اپریل‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دن 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔جلا س میں قومی سلامتی کی صورتحال اور متنازعہ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا