اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

کرپٹو کرنسی رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2023

کرپٹو کرنسی رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن دس ماہ کے دوران پہلی بار بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بٹ کوائن 10 ماہ میں پہلی بار بلند ترین قیمت کے ساتھ 30 ہزار ڈالر عبور کر چکی ہے۔ گزشتہ سال جون 2022 سے بعد… Continue 23reading کرپٹو کرنسی رواں برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزدی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 34پیسے کا… Continue 23reading ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

چیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آبا د (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے 13 اپریل کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں جسٹس مسرت ہلالی کو پشاورہائیکورٹ کی چیف جسٹس بنانے پر غور ہوگا، جسٹس مسرت ہلالی اس وقت قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داری ادا کر رہی ہیں۔ یاد رہے کہ چیف… Continue 23reading چیف جسٹس نےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی ،

datetime 11  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی ،

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے صوابی سے اہم رہنما بلند خان ترکئی نے خاندان اور ساتھیوں کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ صوابی کے اہم سیاسی رہنما بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی ،

پارلیمان میں تقریریوں سے سپریم کورٹ کی بے توقیری کی گئی پاکستان کے آئین کا مذاق اڑایا گیا ‘فواد چوہدری بول پڑے

datetime 11  اپریل‬‮  2023

پارلیمان میں تقریریوں سے سپریم کورٹ کی بے توقیری کی گئی پاکستان کے آئین کا مذاق اڑایا گیا ‘فواد چوہدری بول پڑے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمان میں جو تقریریں کی گئیں ان تقریریوں سے سپریم کورٹ کی بے توقیری کی گئی ،پاکستان کے آئین کا مذاق اڑایا گیا ہے ، سپریم کورٹ کے ایک سینئر جج صاحب نے وہاں جا کر اپنی منشاء… Continue 23reading پارلیمان میں تقریریوں سے سپریم کورٹ کی بے توقیری کی گئی پاکستان کے آئین کا مذاق اڑایا گیا ‘فواد چوہدری بول پڑے

موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان میں گاڑیوں میں ناقص کوالٹی کا فیول استعمال ہونے کا انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2023

موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان میں گاڑیوں میں ناقص کوالٹی کا فیول استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان میں گاڑیوں میں ناقص کوالٹی کا فیول استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر چیئر پرسن کمیٹی سینیٹر سیمی ایزدی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بھی آلودگی ہے، اگر رولزاورقوانین پر عملدرآمد ہوتا تو اسلام آباد آلودگی فری ہوتاجبکہ وفاقی… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان میں گاڑیوں میں ناقص کوالٹی کا فیول استعمال ہونے کا انکشاف

پاکستان پیپلز پارٹی نے اہم ترین وکٹ گرادی

datetime 11  اپریل‬‮  2023

پاکستان پیپلز پارٹی نے اہم ترین وکٹ گرادی

اسلام آباد (این این آئی)صوابی کے اہم سیاسی رہنما بلند خان ترکئی خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلند خان ترکئی نے خاندان اور ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو نے کا اعلان کیا ۔بلند خان ترکئی… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی نے اہم ترین وکٹ گرادی

سعودی شہر الباحہ میں ژالہ باری، پہاڑوں اور شاہراہوں نے سفید چادر اوڑھ لی

datetime 11  اپریل‬‮  2023

سعودی شہر الباحہ میں ژالہ باری، پہاڑوں اور شاہراہوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر الباحہ میں موسم نے اس وقت غیر معمولی صورت حال اختیار کرلی جب بارش کے ساتھ ساتھ اولے بھی پڑنے لگے۔ ژالہ باری اس قدر زیادہ تھی کہ سفید اولوں نے اس کے پہاڑوں اور شاہراہوں کو ڈھانپ لیا۔ گرج چمک کے ساتھ ہونے والی اس… Continue 23reading سعودی شہر الباحہ میں ژالہ باری، پہاڑوں اور شاہراہوں نے سفید چادر اوڑھ لی

ہتھیاروں کی غیرمنظم تجارت عالمی امن کیلئے خطرہ قرار ، پاکستان کا انتباہ

datetime 11  اپریل‬‮  2023

ہتھیاروں کی غیرمنظم تجارت عالمی امن کیلئے خطرہ قرار ، پاکستان کا انتباہ

نیویارک(این این آئی )پاکستان نے عالمی برادری کو خبردار کیاہے کہ ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کی غیرمنظم فروخت عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلحے کی تجارت کو منظم کرنے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عامر خان نے کہا کہ… Continue 23reading ہتھیاروں کی غیرمنظم تجارت عالمی امن کیلئے خطرہ قرار ، پاکستان کا انتباہ

1 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 7,329