اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر کے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا خط موصول ہو نے کی تصدیق کی ہے ۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے… Continue 23reading گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

گورنر ہائوس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں عمر سرفراز چیمہ کا عارف علوی سے رابطہ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

گورنر ہائوس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں عمر سرفراز چیمہ کا عارف علوی سے رابطہ

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر مملکت سے ہنگامی طور پر رابطہ کیا اور کہا کہ گورنر ہائوس پر پنجاب پولیس کے ذریعے غنڈوں نے قبضہ کرلیا، فوری طور پر صدر مملکت رینجرز کی نفری بھجوائیں۔نجی ٹی وی کے مطابقگورنر پنجاب کا کہنا تھاکہ اجازت کے بغیر گورنر ہائوس میں سیکڑوں… Continue 23reading گورنر ہائوس پرغنڈوں کا قبضہ، فوری رینجرز بھجوائیں عمر سرفراز چیمہ کا عارف علوی سے رابطہ

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور( این این آئی) نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، لاہورہائیکورٹ کے حکم پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے وزیر اعلی پنجاب کے عہدے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس کے لان میں منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن)… Continue 23reading حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، محمد حفیظ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، محمد حفیظ

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا اپنے کرکٹ کیریئر سے متعلق کہا ہے کہ میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، اپنے آپ کو اگلے سال پاکستان سپر لیگ کے لیے تیار کر رہا ہوں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اپنے… Continue 23reading میرے اندر جب تک کرکٹ کی بھوک ہے تب تک کھیلتا رہوں گا، محمد حفیظ

سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔کاغذات نامزدگی 8 سے 11 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ شیڈول کے مطابق کاغذات کی… Continue 23reading سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مسجدِ نبوی ؐکا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے،محسن داوڑ

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مسجدِ نبوی ؐکا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے،محسن داوڑ

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے مسجد نبوی ؐ میں پیش آئے واقعہ پر سابق وزیرِ اعظم کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان صاحب! یہ واقعہ آپ کے بدترین اختتام کا آغاز ثابت ہو گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مسجد نبوی ؐ میں پی ٹی آئی… Continue 23reading مسجدِ نبوی ؐکا واقعہ عمران خان کے بدترین اختتام کا آغاز ہے،محسن داوڑ

نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بْھلا بیٹھے ہیں، سعد رفیق کی شدید تنقید

datetime 30  اپریل‬‮  2022

نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بْھلا بیٹھے ہیں، سعد رفیق کی شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐکے آداب بْھلا بیٹھے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 رمضان کی مقدس شب اس وڈیو کو طنزیہ یا فخریہ پوسٹ کرنے والے بھی یقینا اس گناہِ عظیم میں… Continue 23reading نفرت، تعصب اور گمراہی کی دلدل میں دھنسے یہ بدقسمت دربارِ نبویؐ کے آداب بْھلا بیٹھے ہیں، سعد رفیق کی شدید تنقید

آسٹریلیا میں عید الفطر دومئی بروزپیر کو منانے کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2022

آسٹریلیا میں عید الفطر دومئی بروزپیر کو منانے کا اعلان

کینبرا(این این آئی)رمضان المبارک کے بعد آسٹریلیا نے عید الفطر کی تاریخ کا بھی سب سے پہلے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی امام کونسل نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کیا ہے جس کے مطابق رواں سال 30 روزے ہوں گے اور عید الفطر… Continue 23reading آسٹریلیا میں عید الفطر دومئی بروزپیر کو منانے کا اعلان

عمران خان آپ پاکستانی قوم کے اندر کینسر پیدا کر رہے ہیں،احسن اقبال

datetime 30  اپریل‬‮  2022

عمران خان آپ پاکستانی قوم کے اندر کینسر پیدا کر رہے ہیں،احسن اقبال

نارووال(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے مسجد نبوی کے احاطہ میں نازیبا نعروں اور ہلڑ بازی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد نبوی وہ مقدس جگہ ہے جہاں پر نبی کریم ﷺموجود ہیںانکی اس جگہ پر جوتقدس ہے اسکا بیان کوئی انسانی زبان نہیں کر سکتی۔ مسجدنبوی سے… Continue 23reading عمران خان آپ پاکستانی قوم کے اندر کینسر پیدا کر رہے ہیں،احسن اقبال