اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

علی امین گنڈا پور کو جیل بھجوا دیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کو جیل بھجوا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی )اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی رہنما کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پولیس نے علی امین گنڈاپور کو عدالت میں پیش… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کو جیل بھجوا دیا گیا

بلاول بھٹو نے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے لئے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

بلاول بھٹو نے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے لئے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے لئے پی پی پی اراکین کی کمیٹی بنادی،پاکستان پیپلزپارٹی کی کمیٹی حکومتی اتحادی جماعتوں سے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے حوالے سے بات کرے گی۔ تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر… Continue 23reading بلاول بھٹو نے تمام سیاسی جماعتوں سے ڈائیلاگ پر اتفاق رائے کے لئے اہم قدم اٹھا لیا

بھارت: بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

datetime 13  اپریل‬‮  2023

بھارت: بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد 2 دن میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ واقعے کی تفصیلات فوری طور پر جاری نہیں کی گئی ہیں۔ فوج کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا گزشتہ… Continue 23reading بھارت: بھٹنڈا میں فائرنگ سے ایک اور فوجی ہلاک

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم اور بارکونسلز کو نوٹس جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم اور بارکونسلز کو نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کے خلاف درخواستوں میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سےمتعلق پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔… Continue 23reading سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں: صدر، وزیراعظم اور بارکونسلز کو نوٹس جاری

دنیا کا وہ ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

دنیا کا وہ ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)آسٹریلیا میں باضابطہ طور پر 22 اپریل بروز ہفتہ عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا۔دوسری جانب ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ماہرین فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا

پولیس نے عمران خان کو بے قصور قرار دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

پولیس نے عمران خان کو بے قصور قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں ظل شاہ ،جلائوگھیرئو اور پولیس تشدد کے مقدمات سے متعلق عمران خان کی تینوں عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے جلائو گھیرائو کے مقدمے سے عبوری ضمانت واپس لے لی ۔جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ جلائو گھیراو کے مقدمے میں عمران… Continue 23reading پولیس نے عمران خان کو بے قصور قرار دیدیا

عمران خان نے ایک مہینے میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 13  اپریل‬‮  2023

عمران خان نے ایک مہینے میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف امریکی صدر جوبائیدن کی حمایت حاصل کرنے کیلئے سر توڑ کوششیں کر رہی ہے ۔نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک مہینے سے بھی کم عرصے میں امریکہ کے چار قانون سازوں سے بات چیت کی ہے جس دوران… Continue 23reading عمران خان نے ایک مہینے میں امریکی حکمران جماعت کے کتنے لوگوں سے بات چیت کی؟ تہلکہ خیز دعویٰ

چین، بھارت کی سستی ایل این جی کی اندھا دھند خریداری

datetime 13  اپریل‬‮  2023

چین، بھارت کی سستی ایل این جی کی اندھا دھند خریداری

نئی دہلی(این این آئی)مائع قدرتی گیس (ایل این جی)کی سستی قیمتیں ایشیا میں قیمت کے حوالے سے حساس خریداروں کو واپس اپنی جانب مائل کر رہی ہیں، ایسے میں چین اور بھارت نے مارچ کے دوران اس کی درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی ایشیا میں ڈیلیوری کے لیے ایل این جی کی… Continue 23reading چین، بھارت کی سستی ایل این جی کی اندھا دھند خریداری

معروف بھارتی اداکارہ 79 سال کی عمر میں چل بسیں

datetime 13  اپریل‬‮  2023

معروف بھارتی اداکارہ 79 سال کی عمر میں چل بسیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ اوتارا بائوکر کافی وقت بیمار رہنے کے بعد 79 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اوتارا باوئکر نے منگل کو زندگی کی آخری سانسیں اسپتال میں لیں اور اگلے دن ان کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئیں۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے کئی اسٹیج،فلموں اور ڈراموں میں… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ 79 سال کی عمر میں چل بسیں

1 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 7,329