جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے مطابق تحریک انصاف لائرز فورم کو فریق بننے کے لیے درخواست تیار کرنے کا کہہ دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ڈھائی سال ہو گئے ہیں ابھی تک… Continue 23reading تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگرنہ کریں،چوہدری شجاعت

datetime 16  مئی‬‮  2022

ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگرنہ کریں،چوہدری شجاعت

لاہور(این این آئی ) سربراہ مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ گرفتاریاں پنجاب حکومت کے حق میں بیانات کرانے کے لیے کی جا رہی ہیں، ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگر نہ کریں۔چوہدری شجاعت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی… Continue 23reading ملازمین کو گرفتار کر کے حمزہ شہباز پرانی روایات کو اجاگرنہ کریں،چوہدری شجاعت

ٹوئٹر ،فیس بک کے بعد عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی

datetime 16  مئی‬‮  2022

ٹوئٹر ،فیس بک کے بعد عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی

لاہور( این این ائی)سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی،عمران خان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 7 ملین ہوگئی ہے۔فالوورز میں اضافے کے بعد عمران خان پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جن… Continue 23reading ٹوئٹر ،فیس بک کے بعد عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی

’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہا، بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو وائرل

datetime 16  مئی‬‮  2022

’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہا، بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کھارادر دھماکے میں ماں کے جاں بحق ہونے پربچہ ماں کوپکارتا رہا۔کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے مقام پر جاں بحق ہونے والی خاتون کو بیٹا پکارتا رہا۔بیٹا زمین پر زخمی پڑی ماں کو پکارتا رہا کہ ماں اٹھو،… Continue 23reading ’ماں اٹھو، مما جلدی اٹھو‘، کھارادر دھماکے میں بیٹا جاں بحق ماں کو پکارتا رہا، بچے کی ماں کو پکارتے ہوئے ویڈیو وائرل

وزیراعلی پنجاب کاپرانی پرائس کنٹرول کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 16  مئی‬‮  2022

وزیراعلی پنجاب کاپرانی پرائس کنٹرول کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف نے پرانی پرائس کنٹرول کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، گراں فروشوں کے خلاف کارروائیوں اور مہنگائی کو ختم کرنے کے لیے نئی پرائس کنٹرول کمیٹیاں بنائی جائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ہدایت کی ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں میں… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کاپرانی پرائس کنٹرول کمیٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ

گدوتھرمل پاورپلانٹ میں گیس ٹربائن خراب، 40ارب نقصان کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2022

گدوتھرمل پاورپلانٹ میں گیس ٹربائن خراب، 40ارب نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)گدو تھرمل پاور پلانٹ میں گیس ٹربائن کی خرابی کے باعث 40 ارب روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور نے وزارت توانائی کو نیب اور ایف آئی اے کو خط لکھ کر ریکوری کرانے کی ہدایت کر دی۔ سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی… Continue 23reading گدوتھرمل پاورپلانٹ میں گیس ٹربائن خراب، 40ارب نقصان کا انکشاف

زبردستی حکمران بنائے گئے نااہلوں کو پتہ بھی نہیں کہ وہ کس دلدل میں پھنس گئے ہیں،جلد انتخابات ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 16  مئی‬‮  2022

زبردستی حکمران بنائے گئے نااہلوں کو پتہ بھی نہیں کہ وہ کس دلدل میں پھنس گئے ہیں،جلد انتخابات ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع ایبٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دو اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کیا۔ وزیر اعلیٰ نے 18 کلو میٹر طویل دھمتوڑ بائی پاس روڈ کا افتتاح کیا جو 3.4 ارب روپے کی… Continue 23reading زبردستی حکمران بنائے گئے نااہلوں کو پتہ بھی نہیں کہ وہ کس دلدل میں پھنس گئے ہیں،جلد انتخابات ہونے کا دعویٰ کر دیا گیا

گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کو 6سال بعد موت میکے کھینچ لائی

datetime 16  مئی‬‮  2022

گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کو 6سال بعد موت میکے کھینچ لائی

ڈیرہ اسماعیل خان( این این آئی)گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کو 6سال بعد موت میکے کھینچ لائی، خاوند سے ناراضگی کی تھانے میں رپورٹ کے بعد عدا لت نے بھائیوں کی تحویل میں دیا، تھانہ پروآ کی حدود گائوں بھٹیسر غربی میںرات گئے بھائی غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے بہن… Continue 23reading گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنیوالی خاتون کو 6سال بعد موت میکے کھینچ لائی

ایٹمی قوت ہونے کے باوجود پاکستان میں حکومت امریکہ کے اشارے پر تبدیل ہو تی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  مئی‬‮  2022

ایٹمی قوت ہونے کے باوجود پاکستان میں حکومت امریکہ کے اشارے پر تبدیل ہو تی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

ایبٹ آباد (این این آئی ) قائم مقام گورنر خیبر پختونخوا و سپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت ہونے کے باوجود پاکستان میں حکومت امریکہ کے اشارے پر تبدیل ہو تی ہے،عمران خان ملک کو غلامی سے نجات دلانا چاہتے ہیں،سندھ ہاؤس میں منڈی لگا کر ایم این ایز… Continue 23reading ایٹمی قوت ہونے کے باوجود پاکستان میں حکومت امریکہ کے اشارے پر تبدیل ہو تی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ