لاہور( این این ائی)سوشل میڈیا سائٹس ٹوئٹر اور فیس بک کے بعد سابق وزیراعظم و تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی،عمران خان کے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر فالوورز کی تعداد 7 ملین ہوگئی ہے۔فالوورز میں اضافے کے بعد عمران خان پاکستان کے پہلے سیاستدان بن گئے ہیں جن کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز ہیں۔عمران خان انسٹاگرام اکائونٹ پر عوام کو اپنی پارٹی کی تازہ ترین تفصیلات سے آگاہ کرتے نظر آتے ہیں۔اس کے علاوہ کبھی کبھی اپنے ماضی کی حسین یادیں بھی اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔اقتدار سے ہٹنے کے بعد عمران خان انسٹاگرام پر کافی فعال رہتے ہیں وہ اپنے جلسوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہیں جن پر لاکھوں لائکس آتے ہیں۔
ٹوئٹر ،فیس بک کے بعد عمران خان نے انسٹاگرام پر بھی حکمرانی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































