بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ٗ معاملات حکومت کے کنٹرول سے باہر پاکستانیوں کو انتہائی بری خبر سنا دی گئی
کراچی (آئی این پی) ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کے باعث شہری علاقوں میں 10 گھنٹے تک بجلی کی فراہمی بند کی جارہی ہے۔موسم کی شدت کے ساتھ ہی شارٹ فال بڑھنے سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔… Continue 23reading بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ٗ معاملات حکومت کے کنٹرول سے باہر پاکستانیوں کو انتہائی بری خبر سنا دی گئی